نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    من ترا قاضی بگوئم تو مرا حاجی بگو۔۔۔۔۔ آ عرفان ملکر کریں ایک دوسرے کی تعریفیاں۔۔۔ اور حلقہ انجمن...

    من ترا قاضی بگوئم تو مرا حاجی بگو۔۔۔۔۔ آ عرفان ملکر کریں ایک دوسرے کی تعریفیاں۔۔۔ اور حلقہ انجمن بقائے برائے باہمی ستائش ادیبان کی بنیاد میں ایک اور بنیاد ڈالیں۔ ہہوہوہوہہوو۔۔۔۔ عرفان بھائی سر بہ سر محبت آپ کے لیے۔
  2. نیرنگ خیال

    مجھے آپ کا تعارفی دھاگا یاد ہے۔۔۔۔ آپ خوبصورت لکھتے ہیں۔۔۔ مجھ ایسوں کے شوق مہمیز کرتے ہیں۔ محبت...

    مجھے آپ کا تعارفی دھاگا یاد ہے۔۔۔۔ آپ خوبصورت لکھتے ہیں۔۔۔ مجھ ایسوں کے شوق مہمیز کرتے ہیں۔ محبت آپ کے لیے عرفان بھائی
  3. نیرنگ خیال

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کاہے کی دور اندیشی بھائی۔۔۔ اپنی تو کوتاہ بینی مشہور ہے۔۔۔ ایسا نہ ہو شاہین کی جگہ وہیل پر نشان لگا آئیں۔
  4. نیرنگ خیال

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایسی خوبصورت بات پر آپ کو میں چائے پلا سکتا ہوں۔۔۔۔ لیکن ووٹ نہیں دوں گا۔۔۔ ووٹ اندیشوں کی نذر کر دوں گا۔
  5. نیرنگ خیال

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہوہوہوہہو۔۔۔ میں کسی مصیبت پر نہیں آپ کی دور اندیشی پر خوش ہوں۔۔۔۔۔۔ مجھے آپ سے ایسی ہی دور اندیشی کی امید تھی۔۔۔۔ یاز بھائی آپ کی دور اندیشی کا ثبوت تاخیر کا شکار نہ ہوجائے۔۔۔ اور عرفان بھائی چائے سموسوں کے ساتھ ووٹ بھی لے اڑیں۔
  6. نیرنگ خیال

    ابھی صبح صبح ایک تشریح کی ہے فہد۔۔۔ وہ بھی پڑھو۔۔۔ قبل اس کے میری تشریحات بھی بند ہوجائیں۔۔۔۔...

    ابھی صبح صبح ایک تشریح کی ہے فہد۔۔۔ وہ بھی پڑھو۔۔۔ قبل اس کے میری تشریحات بھی بند ہوجائیں۔۔۔۔ ہوہوہوہوہوہو
  7. نیرنگ خیال

    رکھ رہا ہوں میں غزلوں میں شرح کی امید۔۔۔ از قلم نیرنگ خیال

    ظہیر بھائی کی ایک غزل کی تازہ شرح حاضر ہے۔ تازہ شرح سے مراد یہ ہے کہ آج ہی لکھی گئی ہے۔۔۔ آسماں بادلوں سے ڈھکا ہواہے۔ ہلکی ہلکی بارش درختوں کے پتوں سے ٹکرا کر گر رہی ہے۔ میرے سامنے چار چھوٹے چھوٹے چوزے کھیل رہے ہیں۔ ان سے کچھ دور ایک بلی گھات لگائے بیٹھی تھی۔ میں نے ابھی اسے بھگایا ہے۔ اور اب...
  8. نیرنگ خیال

    محفل بیس برس کی ہوئی۔۔۔۔

    محفل بیس برس کی ہوئی۔۔۔۔
  9. نیرنگ خیال

    آج اٹھ رہا ہے بوریا بستر؟ یا ابھی ہے وقت؟

    آج اٹھ رہا ہے بوریا بستر؟ یا ابھی ہے وقت؟
  10. نیرنگ خیال

    کیا ہوا فہد۔۔۔۔ ؟ دوبارہ آمد کا کوئی ارادہ نہیں کیا؟

    کیا ہوا فہد۔۔۔۔ ؟ دوبارہ آمد کا کوئی ارادہ نہیں کیا؟
  11. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب محفل اک مکتب

    سچ کہا نور۔۔۔۔ شکریہ اردو محفل۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    کلاس ہے۔۔۔ شکرہے میں تیز کھانے کا ایسا شوقین نہیں۔۔۔ ہوہوہہوہوہوہوو۔۔۔۔۔۔۔ کمال ہے۔۔۔۔ اس موضوع پر جتنے بھی دیکھے ہیں۔۔۔۔ مجھے سبھی ہی پسند ہیں۔ یا شیخ۔۔۔ اخیر۔۔۔۔ ویسے مریم افتخار کا جو بھی دھاگہ ہے۔۔۔ سو دو سو صفحات پر ایسے پہنچ جاتا ہے۔۔۔۔ ابھی دور اندیشی کا دھاگا دیکھا۔۔۔ دور اندیشی...
  13. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب آخری سالگرہ: کُوزے میں کوک

    ویسے مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی کہ کارٹون کا شوق ہے آپ کو۔۔۔۔ دلچسپ دلچسپ
  14. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب فورم کا نشہ x12.162

    میں کیا کروں عبداللہ۔۔۔ میں خود کو دونوں میں شمار نہیں کر رہا۔۔۔۔۔
  15. نیرنگ خیال

    سلام اسے کہ اگر بادشا کہیں اس کو - مرزا غالب رحمتہ اللہ علیہ

    ہمیشہ کی طرح خوبصورت انتخاب۔۔۔۔ شکریہ کاشفی بھائی
  16. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب اردو محفل_ ایک خوبصورت سفر کا اختتام

    بہت عمدہ۔۔۔۔ زبردست۔۔۔ بھئی محفل بند ہونے کی خبر نے کئی ایک سے زنگ جھاڑا ہے۔۔۔۔ہمارا بھی اترے گا ۔۔۔۔ اچھا لگا صابرہ امین آپ کے شعری اور محفلی سفر کے بارے میں ۔۔۔۔ جیتی رہیں۔۔۔ اپنے سفر جاری رکھیں۔
  17. نیرنگ خیال

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ کیا جھوٹے مقابلے ہیں۔۔۔۔ ذہانت۔۔۔۔۔ دور اندیشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاز اور عرفان سعید دونوں ہی ہمارےمحبت کرنے والے محفلین ہیں۔۔۔۔۔ بھائیو! اپنی اپنی دور اندیشی کا کوئی واقعہ تحریر کریں تاکہ یہ غریب نیرنگ اس کی بنیاد پر اپنا صوابدیدی اختیار استعمال کرے۔
  18. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    اآپ کو جاپانی یقینا آتی ہوگی۔۔۔۔ میں بھی کچھ عرصہ سے سیکھ رہا ہوں۔۔۔ محض اپنے شوق کی وجہ سے۔۔۔ لیکن غبی طالبعلم ہوں۔۔۔ تو بس لگا ہوا ہوں۔
  19. نیرنگ خیال

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    میرا خیال ہے یہ آپ کی خوش قسمتی رہی۔۔۔ ہوہوہوہہوہوہو۔۔۔۔۔ اشرف الملاقات۔۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ اعلی
  20. نیرنگ خیال

    مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

    اکتالیس ہزار۔۔۔۔۔ :skull::confused3::shocked: ۔۔۔۔۔ ایتھے رکھ ملنگی۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔۔۔محفل بند ہونے سے پہلےپچاس ہزار کا ہندسہ بھی پھاند جاؤ۔۔۔۔۔
Top