حاضر بھی ہیں خیریت کے ساتھ ساتھ۔خوشی ہوئی یہ جان کر کہ سب خیریت سے ہیں۔
تو جلدی سے ووٹ دے آئیں ہم نے ووٹ ڈالنے کو بلایا ہےذوالقرنین حاضر ہے۔
پر کون سا ووٹ؟تو جلدی سے ووٹ دے آئیں ہم نے ووٹ ڈالنے کو بلایا ہے
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صثمرین کو زحمت کیا دیں ۔آج اس کی طبیعت ناساز ہے۔