نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    بہ جاڑا بھائر

    شمس العلماءُ ميرزا قليچ بيگ باب پھريون ٻھ جاڙا ڀائر سونو پکي ڪنھن ملڪ ۾ ٻھ ڀائر رھندا ھئا. منجھانئن ھڪڙو سونارو ھو، اھو تمام دولتمند ھو، مگر پئسو چڱي ڪم ۾ نھ آڻيندو ھو، جو خراب طبيعت جو ماڻھو ھو، ٻيو ڀاءُ تمام غريب ھو، ليڪن چڱي طبيعت جو ۽ نيڪ نيت ھو. اھو کجيءَ ۽ ٻين وڻن جي سنھڙين...
  2. ظہور احمد سولنگی

    نستلیق فونٹ کے حولے سے ایک سوال

    میں آپ تمام لوگوں سے ایک سوال کرتا ہوں امید ہے تسلی سے جواب دیں گے اور سوا؛ل کو مذاق نہیں بنائیں۔ کیا مائکروسافٹ نستعلیق فونٹ کو سپورٹ کرتا ؟ میری ذہنی حالت پر شک نہ کرنا بلکہ جواب دینا ہے۔ :)
  3. ظہور احمد سولنگی

    ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ

    میں ایک ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں اگر کسی کا اس سلسلے میں تجربہ ہو تو براہ کرم یہاں پیش کرے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    انیس سو نوے میں رہنے والے لوگ

    حسن مجتبٰی بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک آخرکار آصف علی زرداری نے وہی کام پایہ تکمیل کو پہنچایا جو انہیں انیس سو چھیانوے میں ادھورا چھوڑنا پڑا تھا۔ کہنے والے کہتے ہیں نومبر انیس سو چھیانوے کی اس رات، تب کے ’مرد اوّل‘ پنجاب کے اسی گورنر ہاؤس میں موجود تھے جب رینجرز نے آ کر انہیں گرفتار کیا...
  5. ظہور احمد سولنگی

    اقتدار کا کھیل؟ ’خفیہ اطلاعات‘ نے پیپلز پارٹی کو ڈرا دیا۔

    اعجاز مہر بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئرمین اور صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی جانب سے صوبہ پنجاب میں گورنر راج نافذ کرنے کی ایک بہت بڑی وجہ مسلم لیگ (ن) کی متحدہ قومی موومنٹ اور مسلم لیگ (ق) سے اچانک پیدا ہونے والی قربت بتائی جاتی ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ...
  6. ظہور احمد سولنگی

    اسلام آباد و ہزارہ ڈویژن کی ہائیکنگ کے دوارن لی گئی تصاویر

    22 فوری کو ہم ایف سکس ٹریل 3 سے لے کر خانپور ڈیم تک گئے تھے اس درمیان کچھ تصاوری بنائیں تھی جو حاضر خدمت ہیں۔ یہ تصوی گوکینہ گاؤں سے تھوڑی آگے کی ہے۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    ڈیرہ ’فرقہ وارانہ طالبانائزیشن کا نشانہ‘

    عبدالحئی کاکڑ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات میں خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے استعمال کے رجحان میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اگرچہ ملک کی باسٹھ سالہ تاریخ میں فرقہ وارانہ قتل وغارت کے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں مگر ان واقعات میں انسانی جانوں کا اتنے بڑے...
  8. ظہور احمد سولنگی

    ٹیلی میڈیسن سے پاکستان کے چھوٹے قصبے بھی مستفید

    ٹیلی میڈیشن کے ذریعے ویڈیو کانفرنس کی سہولت سے فائد اٹھاتے ہوئے دوسرے شہر میں بیٹھا ڈاکٹر مریض کی بیماری کی تشخیص اور علاج کر سکتا ہے۔ جلال جٹاں پاکستان کے بے شمار چھوٹے قصبوں میں سے ایک ہے۔ یہاں اکثر لوگ اپنی بکریوں اور مرغیوں کے ساتھ تنگ سی جگہ پر رہتے ہیں۔ مدثر غوری بھی انہی میں سے ایک ہیں۔...
  9. ظہور احمد سولنگی

    ڈیفنس میں شریعت

    محمد حنیف بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی میں اہلیانِ ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کی جانب سے عزت مآب آصف زرداری، سپہ سالارِ پاکستان جنرل کیانی، مجاہدینِ اسلام مولانا صوفی محمد اور انکے داماد (براڈ کاسٹر آف دی ائیر اور فاتح سوات) مولانا فضل اللہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے وادی میں نظام عدل کے قیام پر...
  10. ظہور احمد سولنگی

    دل کا چاکلیٹ !

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد دنیا کو گلوبل ولیج ثابت کرنے کے لئے اگر صرف ایک مثال دینی ہو تو وہ ہے چودہ فروری کو منایا جانے والا ویلنٹائن ڈے۔ دو سو سے زائد ممالک میں اس دن محبت کے ایک ارب سے زائد تجدید نامے کارڈوں کی صورت ایک دوسرے کو دئیے جاتے ہیں۔ سرخ گلاب، دل کے شکل کے ڈبے...
  11. ظہور احمد سولنگی

    پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف نہیں رہے

    یہ خبر نہایت دکھ کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف اس جہان فانی میں نہیں رہے۔ انا للہ و انا الیہ راجعوں۔ ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت ہے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    بلاگ کے حوالے سے چند سوالات

    میرے دماغ میں ایک فتور آیاہوا ہے کہ میرا ذاتی بلاگ ہو ویسے ہے تو سہی مگر لکھتا نہیں۔ میرے ماہرین سے چند سوالات ہیں۔ 1۔ اسپیم کو کیسے کنٹرول کیا جائے، میرے بلاگ پر ایک دو مہینے میں 3 ہزار سے زائد اسپیم آچکے ہیں، اس کا کیا حل ہے؟ 2۔ میں اپنا بلاگ سندھی، اردو، انگریزی اور فارسی میں لکھنا چاہتا ہوں...
  13. ظہور احمد سولنگی

    پی ایچ پی بی بی سائٹ چل بسی!

    پی ایچ پی بی بی کی ویب سائٹ پر کسی اسکرپٹ نے حملہ کرکہ اس کو مفلوج کرڈالا ہے Maintenance We are sorry to report that we have been attacked through a 0-day-exploit in our PHPList installation (responsible for the mailing list about new releases). phpBB.com will remain unavailable while we...
  14. ظہور احمد سولنگی

    ڈی جی خان دھماکہ، چوبیس ہلاک

    جنوبی پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں ایک بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چوبیس افراد ہلاک جبکہ پنتالیس کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ آئی جی پولیس پنجاب شوکت جاوید نے اس حملے میں چوبیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ دوسری طرف ڈی آئی جی ڈیرہ غازی خان اطہر مبارک نے...
  15. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو کی نئی تھیم

    نئی تھیم اگر اس میں کوئی تبدیل چاہتے ہیں تو یہاں تحریر کریں۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو ویب سائٹ کے لئے سروے

    بی بی سی اردو کی ویب سائٹ نئے سرے سے ڈیزائن کی جا رہی اور اس سلسلے میں ایک برطانوی کمپنی 15 دن کا سروے کررہی ہے۔ اگر بی بی سی اردو کے حوالے سے تجاویز ہوں تو یہاں پیش کریں تاکہ سروے میں شامل کی جائیں۔ یاد رہے کہ یہ پرائیویٹ سروے ہے جس میں صرف وہ لوگ شامل ہیں جن کو مدعو کیا گیا۔ 15 میں سے 5 دن گزر...
  17. ظہور احمد سولنگی

    سندھی ادبی بورڈ کی ویب سائٹ

    سنڌي ادبي بورڊ جنھن جو سنڌي ادب ۽ ٻولي جي اوسر ۾ وڏو ھٿ آھي ۽ سنڌي ادبي بورڊ جا ٽي رسالا به نڪرندا رھن ٿا جنھن ۾ ٽماھي مھراڻ، ماھوار گل ڦل ۽ عورتن لاءِ سرتيون به نڪرندا رھن ٿا۔ اوھان کي اھو ڄاڻي سرھائي ٿيندي ته سنڌي ادبي بورڊ جي ويب سائٽ ھاڻي ڪافي بھتر آھي ۽ اوھان ڪتاب سائٽ تي پڙھي سگھو ٿا۔ ھي...
  18. ظہور احمد سولنگی

    طالبان: لڑکیوں کے سکول جانے پر پابندی

    مزید پڑہنے کے لئے یہاں کلک کریں
Top