پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف نہیں رہے

یہ خبر نہایت دکھ کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف اس جہان فانی میں نہیں رہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعوں۔
ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت ہے۔
 
الف نظامی

لائبریرین
یہ خبر نہایت دکھ کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ پیر نصیر الدین نصیر آف گولڑہ شریف اس جہان فانی میں نہیں رہے۔
انا للہ و انا الیہ راجعوں۔
ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت ہے۔
اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لے کر!
میں بھی اس جنازہ کا عینی شاہد ہوں۔
خلقِ خدا کا جمِ غفیر
اللہ اللہ جنازہِ نصیر

جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر​
 
Top