تاریخ:7 جون، 2015
وفاقی بجٹ اورغریب عوام
تحریر: سید انور محمود
مالی سال 2015۔16 کا43 کھرب13 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کر دیا گیا، میرا ایک سادہ سا سوال ہے کہ یہ بجٹ کس کےلیے بنایا گیا۔ کیا یہ بجٹ پاکستان کے غریب عوام کےلیے ہے ؟۔ تو یہ جواب قطعی غلط ہے۔ نواز شریف کی تیسری مرتبہ حکومت آنے کے...