نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    بیس ارب ڈالر کےذخائر یا افیون

    تاریخ: 19 اکتوبر، 2015 بیس ارب ڈالر کےذخائر یا افیون تحریر: سید انور محمود نواز شریف کی حکومت میں اقتدار یا تو اُن کےخاندان میں بٹا ہوا ہے یا صرف چند قریبی دوستوں میں، اتفاق سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پاس کوئی بھی معاشی ماہر موجود نہیں ہے اور نہ ہی یہ جماعتیں اس کی ضرورت محسوس کرتی...
  2. سید انور محمود

    بھارت کی مودی سرکار کا اصل چہرہ

    تاریخ: 17 اکتوبر، 2015 بھارت کی مودی سرکار کا اصل چہرہ تحریر: سید انور محمود ناتھورام گوڈسےپڑھا لکھا تھا، وہ ایک اخبار کا ایڈیٹر تھا مگرمسلمانوں کا بدترین مخالف تھا۔ 30 جنوری 1948ء کو ہندوستانیوں کے باپو موہن داس گاندھی کو ناتھورام گوڈسے نے گولیاں چلاکر ہلاک کردیا ۔ گوڈسے مہاراشٹر کا براہمن تھا...
  3. سید انور محمود

    نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر

    تاریخ:15 اکتوبر، 2015 نواز شریف کی پندرہ کروڑ روپے کی تقریر تحریر: سید انور محمود اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 70ویں اجلاس میں وزیراعظم پاکستان کی تقریر کا دورانیہ صرف سترہ منٹ تھا، سترہ منٹ کی اس تقریر کی لاگت تقریبناً پندرہ کروڑ پاکستانی روپے تھی جو پاکستان کے غریب عوام بھریں گے۔ وزیراعظم...
  4. سید انور محمود

    این اے 122کے لاہورئیے کیا فیصلہ کرینگے

    تاریخ:8 اکتوبر، 2015 این اے 122کے لاہورئیے کیا فیصلہ کرینگے تحریر: سید انور محمود گیارہ مئی 2013ء کے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122لاہور ۔5سے کل امیدوار تو 20تھے لیکن اصل مقابلہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سردار ایاز صادق کے درمیان تھا۔ عمران خان اور...
  5. سید انور محمود

    آصف زرداری چین میں نہیں رہتے

    تاریخ: 6 اکتوبر، 2015 آصف زرداری چین میں نہیں رہتے تحریر: سید انور محمود کسی دانشور سے دریافت کیا گیا کہ حضرت! کرپشن کی تعریف کیا ہے؟ دانشور نے بہت ہی سادہ زبان میں بلا تامل جواب دیا کہ اپنے اختیارات سے تجاوز کرنا کرپشن ہے۔ اگر اس بات کو من و عن مان لیا جا ئے تو ہمارے ملک کی پوری کی پوری سول...
  6. سید انور محمود

    نندی پورسے کراچی تک بدعنوانی کا راج

    تاریخ: 5 اکتوبر، 2015 نندی پورسے کراچی تک بدعنوانی کا راج تحریر: سید انور محمود نندی پور منصوبے کا آغاز پیپلز پارٹی نے2008ء میں کیا، جو کچھ بدعنوانی کر سکتے تھے وہ کی اور چلے گئے، نواز شریف کی حکومت نے ڈھائی سال میں اس کی لاگت کو 22 ارب روپے سے81 ارب روپے پر پہنچا دیا لیکن اس منصوبے سےبجلی کا...
  7. سید انور محمود

    عمران خان میں تبدیلی آچکی ہے

    تاریخ: 2 اکتوبر 2015ء عمران خان میں تبدیلی آچکی ہے تحریر: سید انور محمود جنرل ضیاء الحق کی موت کے بعد 1988ء میں بینظیر بھٹو جب پہلی مرتبہ وزیراعظم بنی تو تھوڑے ہی عرصہ بعد ضیاء دور کے وزیر اعظم محمد خان جونیجو نے بینظیر بھٹو کے شوہرآصف علی زرداری کو مسٹر ٹین پرسینٹ کا خطاب دیا۔ آصف زرداری کی...
  8. سید انور محمود

    جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع

    تاریخ: 29 ستمبر، 2015 جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع تحریر: سید انور محمود تیسری دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد سودنوں میں نوازشریف کو اہم فیصلہ کرنا تھا اور وہ تھا کہ تین اہم عسکری عہدوں کی تقرری جس میں آرمی چیف ،نیول چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کےعہدے شامل تھے۔ سب سے اہم آرمی چیف...
  9. سید انور محمود

    حج اور عمرے کو مذہبی پکنک نہ سمجھیں

    تاریخ: 27ستمبر، 2015 حج اور عمرے کو مذہبی پکنک نہ سمجھیں تحریر: سید انور محمود تیل کی دریافت سے پہلےبیسویں صدی کے وسط تک حج سیزن سے حاصل ہونے والی آمدنی سعودی اقتصادیات میں اہم کردار ادا کرتی تھی۔ بعد ازاں تیل کی دریافت کے بعد سعودی عرب کی قسمت بدل گئی اور یوں یہ خطے کے امیر ترین ممالک کی فہرست...
  10. سید انور محمود

    پی آ ئی اے کے 20ملازمین کا مفت حج

    پی آ ئی اے کے 20ملازمین کا مفت حج ایک کروڑ الاؤنس بھی وصول کرینگے پی آئی اے ترجمان کا تبصرے سے گریز کراچی(احسن چوہدری) پی آئی اے انتظامیہ نے سیاسی دباؤ میں آ کر ائیرلائن کے بیس ملازمین کو پی آئی اے کے خرچ پر حج پر بھیج دیا۔ ساتھ ہی ائیرلائن کو ایک کروڑ روپے کا ٹیکہ بھی لگ گیا جو ڈیوٹی...
  11. سید انور محمود

    دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں

    تاریخ: 22ستمبر، 2015 دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں تحریر: سید انور محمود پشاور سے 6 کلو میٹر دور بڈھ بیر میں واقع ائر بیس کیمپ صرف ملازمین کی رہائش کےلیے استعمال ہوتاہے اور غیر فعال ہے۔ اس کیمپ میں کسی قسم کے اسٹرٹیجک اثاثے بھی موجود نہیں ہیں ۔ قبائلی علاقوں سے متصل یہ کیمپ 17 جنوری 1959ء کو...
  12. سید انور محمود

    عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست

    تاریخ: 17 ستمبر، 2015 عورتوں کے ووٹ اور جماعت اسلامی کی شکست تحریر: سید انور محمود دیر پاکستان کا ایک خوبصورت کوہستانی خطہ ہے جو چترال اور پشاور کے درمیان سوات کے قریب واقع ہے۔دیر کو گندھاراتہذیب میں تاریخی حیثیت حاصل ہے جس کے ثبوت دیر عجائب گھر میں موجود ہیں۔ دیر پاکستان میں ضم ہونے سے پہلے...
  13. سید انور محمود

    نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشن

    تاریخ: 13ستمبر، 2015 نندی پور پاور پراجیکٹ اور کرپشن تحریر: سید انور محمود چینی صدر کے دورہ پاکستان کے دوران اقتصادی راہداری سمیت 51معاہدوں پر دستخط ہوئے اور پاک چین تجارتی حجم 20ارب ڈالر تک لانے پراتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے بھی معاہدے کیے گئے جن سے پاکستان میں...
  14. سید انور محمود

    وزیر اعظم اور کراچی آپریشن

    تاریخ: 8 ستمبر، 2015 وزیر اعظم اور کراچی آپریشن تحریر: سید انور محمود یکم ستمبر 2015ء کو وزیراعظم نوازشریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے مابین ہونے والی ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا ہے کہ کراچی آپریشن سیاسی مصلحت کے بغیر جاری رکھا جائے گا۔ یہ بھی اتفاق کیا گیا کہ کراچی...
  15. سید انور محمود

    دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار

    تاریخ: 9 ستمبر، 2015 دہشت گردوں کے مددگار اور سہولت کار تحریر: سید انور محمود چھ ستمبرکوشہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے جی ایچ کیو راولپنڈی میں خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ آج پاکستان پہلے سے زیادہ مضبوط، قوم پہلے سے زیادہ پرعزم ہے، دہشت گردوں...
  16. سید انور محمود

    عمران خان کی سیاسی ہیٹ ٹرک

    تاریخ: 31 اگست ، 2015 عمران خان کی سیاسی ہیٹ ٹرک تحریر: سید انور محمود تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے2013ء کے انتخابات کے بعد کہا تھا کہ ہم نے انتخابات قبول کیے ہیں لیکن دھاندلی قبول نہیں کی ۔ عمران خان نے قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں کہا تھا کہ حکومت عوام کے اعتماد کے لیے صرف چار...
  17. سید انور محمود

    پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے

    تاریخ: 29 اگست، 2015 پیپلز پارٹی بدعنوانوں کا ٹولہ ہے تحریر: سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو پر اُن کے مخالفین بہت سےالزامات لگاتے ہیں مگراُن کے ایک کٹر نظریاتی مخالف جماعت اسلامی کے سابق نائب امیر پروفیسر غفور احمد مرحوم سے کئی برس پہلے جب یہ پوچھا گیا کہ کیا بھٹو صاحب مالی خوردبرد میں ملوث...
  18. سید انور محمود

    نواز کے ایازکو کچھ نہیں ہوگا

    تاریخ: 25 اگست ، 2015 نواز کے ایازکو کچھ نہیں ہوگا تحریر: سید انور محمود ایاز صادق کی تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ اسکول کے دنوں سے دوستی ہے۔ اسی دوستی کی بنیاد پر جب عمران خان نے اپنی جماعت کی بنیاد رکھی تو وہ اس میں شامل ہوگئے۔ فروری انیس سو ستانوے میں ہونے والے عام انتخابات میں...
  19. سید انور محمود

    تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان

    تاریخ: 23 اگست، 2015 تعلیم یافتہ دہشت گرد نوجوان تحریر: سید انور محمود عام طور پر یہی سمجھاجاتا ہے کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی صرف غربت، افلاس اور جہالت سے پیدا شدہ یاس و ناامیدی کا نتیجہ ہے۔لیکن دہشت گردی اور انتہاپسندی کے معاملے میں یہ سوچ غلط تھی اور غلط ثابت ہورہی ہے۔ امریکہ میں ہوئے...
  20. سید انور محمود

    دھرنوں کا "امپائر" کون تھا؟

    تاریخ: 18 اگست ، 2015 دھرنوں کا "امپائر" کون تھا؟ تحریر: سید انور محمود آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کے دھرنوں کو چھ ہفتے گزر چکےتھے کہ اس درمیان میں شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کے ممبران قومی اسمبلی کے استعفے اسمبلی میں جمع کرادیے، کچھ ارکان اسمبلی اس موقعہ پر پارٹی سے بغاوت کرگے اور انہوں...
Top