تاریخ: 31 دسمبر 2014
بینظیربھٹو اور دہشتگردی
تحریر : سید انور محمود
پاکستان پیپلز پارٹی 2008ء سے 2013ء تک مرکز اور چاروں صوبوں میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ حکمرانی کرتی رہی ،اس سے پہلے27 دسمبر 2007ء کو پیپلز پارٹی کی قائد بینظیربھٹو دہشتگردی کا شکار ہوگیں، پرویز مشرف جلدہی اقتدار سے علیدہ ہوگئے اور...