شاہ صاحب یہ تو نہیں معلوم کہ 1980 میں آپکی کیا عمر تھی۔ برحال فواد اُس یو ایس ایڈ کی بات کررہا جو 1980 میں آپکی جماعت اسلامی اور جنرل ضیاء کھاتے رہے۔ روس کے افغانستان میں آنے کے بعد روس کو سبق سیکھانے کےلیے امریکہ کو کرائے کے فسادی درکار تھے اور اسکا کنٹریکٹ ضیاالحق کی حکومت اور جماعت اسلامی کو...