پیپلز پارٹی کا 18 اکتوبر کا جلسہ کیسے کامیاب نہیں ہوگا، دیکھ لینگے۔ آخر سندھ کے حکمران تو ہم ہی ہیں۔ یہ کہا مجھ سے میرئے ایک دوست نے جو جیالا ہے۔ یہ خبر پڑھکر مجھے بھی یقین ہوگیا۔ آپ کیا کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
نوکوٹ:پی پی جلسے کے لیے مسافرگاڑیوں کی پکڑ دھکڑ شروع
نوکوٹ(نامہ نگار )18اکتوبر کو کراچی پی...