تاریخ: 10 مئی 2013
از طرف: سید انور محمود
اب بھی وقت ہے جاگ جاوُ
میرا ایک دوست کہہ رہا تھا کہ کیا خیال ہے آج رات دیر تک جاگا جائے اپنی پسند کی کوئی فلم دیکھی جائے، تاش کھیلے جایں یا جو دل چاہے وہ رات بھر کرتے رہیں اور صبح صادق سویا جائے ارئے کل 11 مئی ہے کل تو حکومت نے چھٹی دی ہے تو پھر کیوں...