نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    ہم ان لوٹوں سے بہت پریشان ہوچکےہیں

    تاریخ: 27 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود نوٹ: یہ مضمون جنوری 2013 میں لکھا تھا، بہت ساری تبدیلیاں آچکی ہیں ، 11 مئی کو الیکشن ہونے جارہے۔ اس مضمون کو پڑہیے اور موقعہ پرستوں کے بارے میں جانیے، اقتدار حاصل کرنے کے لیے ہمارئے سیاست داں کیا کیا کرتے ہیں۔ اپنی رائے ضرور لکھیے گا۔ ہم ان لوٹوں سے...
  2. سید انور محمود

    مصرمیں بچوں کی صرف تین قسمیں

    تاریخ: 26 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود مصرمیں بچوں کی صرف تین قسمیں عربی زبان میں انجینرکو "مہندس" اور ڈاکٹر کو "دکتور" کہتے ہیں اور مصر ی ان دو الفاذ کا استمال خوب کرتے ہیں، یوں سمجھ لیجیے اگر آپ اپنے گھر میں پلمبر کو بلایں تو وہ کہے گا "انا مہندس" یعنی میں انجینرہوں، اسطرح ہی آپ کسی...
  3. سید انور محمود

    سیاسی نعرے

    1970 کے الیکشن کے نعرے کچھ یوں تھے مانگ رہا ہے ہر انسان روٹی کپڑا اور مکان روٹی کپڑا سب کو دو ورنہ گدی چھوڑ دو اس گلے سڑے نظام کو ایک دھکا اور دو گرتی ہوئ دیواروں کو ایک دھکا اور دو 1970 کے الیکشن میں جماعت اسلامی کا انتخابی نشان ترازو ہی تھا۔ اسکے مخالف نعرے لگاتے تھے کٹ گی گردن جھک گے...
  4. سید انور محمود

    پاکستانی جمہوریت اور سیاست ملوکیت پر مبنی ہے

    تاریخ: 26 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود نوٹ: دوستوں یہ مضمون نومبر 2012 میں لکھا گیا تھا۔ یہ مضمون ان دوستوں کےلیے شایدمفید ہوگا جو پہلے یہ سمجھنا چاہتے ہوں کہ پاکستان کی سیاست ہے کیا۔ اس مضمون میں میں نے پاکستانی سیاست کے مختلف پہلو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس مضمون پر اپنی پسند اور...
  5. سید انور محمود

    اس فورم پر آکر اچھا لگا۔

    اس فورم پر آکر اچھا لگا۔
  6. سید انور محمود

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم میرا نام سید انور محمود ہے۔ مجھے اپنے پیارئے وطن پاکستان سے بے انتہا پیار ہے۔ اسلیے کہ اس وطن نے ہی مجھے سب کچھ دیاہے۔ والدین کسی کے بھی ہوں وہ ہمیشہ اپنے بچوں کواچھی تربیت دیتے ہیں۔ یہ میرئے والدین کی ہی دین ہے مھجے صرف پڑھنے لکھنے کا شوق ہے، تاریخ اور سیاست میرئے پسندیدہ مضمون ہیں،...
  7. سید انور محمود

    الوداع الوداع ۔ بھٹو صاحب الوداع

    تاریخ: 25 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود نوٹ: یہ مضمون مارچ کے شروع میں لکھا گیا تھا۔ الوداع الوداع ۔ بھٹو صاحب الوداع ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ کی حیثیت سے شہرت پانے والے ذوالفقار علی بھٹو نے پاک بھارت جنگ کے بعد تاشقند معاہدہ سے اختلاف کی وجہ سے ایوب کابینہ سے استعفی دیا اور 30...
  8. سید انور محمود

    بلاول کا زرداری پر ایک مضمون

    تاریخ: 24 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود نوٹ: یہ مضمون مارچ 2013 میں لکھا گیا تھا بلاول کا زرداری پر ایک مضمون پیارئے پاکستانیوں ہر بچے کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے والد کی خوبیوں کو بیان کرئے۔ میں بھی آج اپنے والد کی خوبیوں سے آپکوآگاہ کرونگا۔ تاکہ آپکو اور دنیا کو معلوم ہوسکے کہ...
  9. سید انور محمود

    ناچ مسلم لیگ ناچ۔ جنرلوں اور سیاستدانوں کی نام نہادمسلم لیگ

    تاریخ: 29 مارچ 2013 از طرف: سید انور محمود ناچ مسلم لیگ ناچ۔ جنرلوں اور سیاستدانوں کی نام نہادمسلم لیگ امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جا ن پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف ذادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی ۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ...
  10. سید انور محمود

    چیف جسٹس سپریم کورٹ سے کراچی کےایک عام شہری کی فریاد

    تاریخ: 24 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود نوٹ: یہ مضمون جنوری 2013 میں لکھا گیا تھا۔ حکومت ضرور بدلی ہے مگرکراچی کے حالات نہیں۔ یہ سوچ کر پوسٹ کررہا ہوں کہ دوستوں کو اس تحریر سے شاید کچھ سمجھنے کو ملے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے کراچی کےایک عام شہری کی فریاد محترم چیف جسٹس سپریم کورٹ آف...
  11. سید انور محمود

    پاکستان کا مستقبل اورآنے والے انتخابات

    تاریخ: 24 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود پاکستان کا مستقبل اورآنے والے انتخابات تقریبا چھیاسٹھ سال بعد پاکستانی قوم کو گیارہ مئی 2013 کو ایک ایسا موقعہ ملنے جارہا ہے جسکے لیے پوری قوم صرف تصور ہی کیا کرتی تھی حالانکہ یہ کوئی خاص بات نہیں دنیاکے اکثر ممالک جہاں جمہوریت ہے وہاں ہر چار یا پانچ...
  12. سید انور محمود

    پرویزمشرف اور دودھ پینے والے مجنوں

    مضمون پسند کرنے کا شکریہ اور بھی زیادہ شکریہ غلطی کی نشان دہی پر۔ واقعی یہ "پرویز الہیٰ کی جگہ "ظہور الہیٰ " ہوگیا ہے۔ آپکے شعر لاجواب ہیں۔
  13. سید انور محمود

    پرویزمشرف اور دودھ پینے والے مجنوں

    تاریخ : 19 اپریل 2013 از طرف: سید انور محمود پرویزمشرف اور دودھ پینے والے مجنوں لیلئ اپنے محل میں تھی کہ اُسے اطلاع ملی کہ باہر اُس کا مجنوں آیا ہے اور لیلئ لیلئ پکار رہا ہے۔ محل سے باہر پڑا ہوا مجنوں لیلئ لیلئ پکارتا رہتا تھا اور لیلئ اپنی ایک سہیلی کے زریعے مجنوں کا بہت خیال رکھتی اور روز...
Top