نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    موجودہ استحصالی نظام کو بدلنا لازمی ہے

    شکریہ محترم نظامی صاحب آپکے متفق ہونے کا۔ آپکے لنک http://www.urduweb.org/mehfil/threads/77745 کو بھی دیکھا کافی معلوماتی رہا۔ امید ہے آئندہ بھی حوصلہ افزائی جاری رکھینگے۔
  2. سید انور محمود

    حکومت معیاری شراب کوسستا کرئے

    تاریخ: 12 اکتوبر 2014 حکومت معیاری شراب کوسستا کرئے تحریر: سید انور محمود شراب ام الخبائث ہے۔ یہ دماغ میں فتور پیدا کرتی ہے، عقل و خرد کو قتل کر دیتی ہے، ہوش و حواس سے بیگانہ کر دیتی ہے، برے بھلے کی تمیز مٹا دیتی ہے۔ اسلام ہی میں نہیں عیسائیت اوریہودییت میں بھی اس کا استعمال قطعی حرام ہے۔ نصف...
  3. سید انور محمود

    پاکستان دھرتی ماں اورجیب کترا

    تاریخ: 10 اکتوبر 2014 پاکستان دھرتی ماں اورجیب کترا تحریر: سید انور محمود بس سے اترکر جیب میں ہاتھ ڈالا، میں چونک پڑا، جیب کٹ چکی تھی۔ جیب میں تھا بھی کیا؟کل نو ئےروپے اور ایک خط جو میں نے ماں کو لکھا تھا اور اُسے اطلاع کی تھی کہ "میری نوکری چھوٹ گئی ہے، ابھی پیسے نہیں بھیج پاونگا"۔ تین دنوں سے...
  4. سید انور محمود

    عرش منیر: دھابے جی آئے تو بتانا

    تاریخ: 4 اکتوبر 2013 عرش منیر: دھابے جی آئے تو بتانا تحریر: سید انورمحمود مہاتما بدھ نے کہا تھا کہ لوگ بچوں کی طرح ہوتے ہیں، یہ قصے کہانیوں، واقعوں اور داستانوں میں بڑی دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کو سننے اور دیکھنے کی تمنا بھی رکھتے ہیں، جن کا سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ لفظ ڈرامہ یونان سے نکل کر...
  5. سید انور محمود

    جاوید ہاشمی باغی بھی اورداغی بھی

    تاریخ: 2 اکتوبر 2014 جاوید ہاشمی باغی بھی اورداغی بھی تحریر: سید انور محمود جاوید ہاشمی نے تحریک انصاف کی صدارت اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا، ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھاکہ عمران خان کا رویہ غیر جمہوری ہے اور تحریک انصاف میں بادشاہت قائم ہورہی ہے اورمیں ایسی پارٹی میں نہیں...
  6. سید انور محمود

    کسی بدتمیز نے مجھ سے پوچھا

    تاریخ:03 اکتوبر 2014 کسی بدتمیز نے مجھ سے پوچھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔100لفظوں کی کہانی تحریر: سید انور محمود اب آپ اس کا کیا کریں کہ جہاز کے سفر کے دوران آپکے برابر میں ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ بھارتی شخص موجود ہو اور باتیں کرنے کے موڈ میں بھی ہو۔ یہ بھی شکر ہوا کہ وہ مسلمان تھا مگر ساتھ ہی پکا بھارتی،...
  7. سید انور محمود

    طویل دھرنوں کاعالمی ریکارڈ۔ لیکن؟

    تاریخ: 30 ستمبر 2014 طویل دھرنوں کاعالمی ریکارڈ۔ لیکن؟ تحریر: سید انور محمود یقینا پاکستان میں یہ خبر خوشی کا باعث ہے کہ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بنگلا دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم کو ہراکر ایشین گیمز میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ عمران خان بھی یقینا اس خبر کو سنکر خوش ہوئے ہونگے۔ پاکستان کی...
  8. سید انور محمود

    فٹ بال نہیں پولیو ویکسین کاتحفہ لانا

    تاریخ: 30 ستمبر 2014 فٹ بال نہیں پولیو ویکسین کاتحفہ لانا تحریر: سید انور محمود فٹ بال کا عالمی کپ اپنے آخری مراحل میں ہے اور صرف تین میچوں کے بعداُس ملک کو چیمپین ٹرافی مل جائے گی جو فائنل جیتے گا، پاکستان کا نام بھی اس ورلڈ کپ میں لیا گیا کہ یہ ملک ہمیں فٹبال مہیا کرتا ہے، اس ملک میں ٹیلنٹ تو...
  9. سید انور محمود

    پاگل خانہ

    تاریخ: 28 ستمبر 2014 پاگل خانہ تحریر: سید انور محمود محترم مبشر علی زیدی صاحب، آج آپکی سو لفظوں کی کہانی "غلط فہمی" پڑھی تو سوچا کہ میرئے ساتھ جو مسئلہ ہے وہ آپکو لکھ کر دیکھ لوں شاید آپ کوئی مدد کرسکیں۔ میرئے ایک دوست آجکل جیل میں ہیں، رشک آتا ہے اُنکی زندگی دیکھ کر، اکثر بی بی سی کو انٹرویو...
  10. سید انور محمود

    پاکستانی میڈیا کی اصل شکل

    تاریخ: 26 ستمبر 2014 پاکستانی میڈیا کی اصل شکل تحریر: سید انور محمود پاکستان میں پرنٹ میڈیا کے عروج کے بعد اکیسویں صدی کے آغاز میں دنیا الیکٹرانک میڈیا کے دور میں داخل ہوئی اور الیکٹرانک میڈیا کی پرائیوٹائزیشن نے اپنے قدم جمائے تو پاکستان بھی گلوبل ویلج کا حصہ بن گیا۔ جنرل پرویزمشرف کے دورمیں...
  11. سید انور محمود

    پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کی ٹھیکدار کیوں؟

    تاریخ: 25ستمبر 2014 پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کی ٹھیکدار کیوں؟ تحریر: سید انور محمود یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ آج آصف علی زرداری کی پیپلز پارٹی صوبہ سندھ کی ٹھیکدار کیوں بنی ہوئی ہے، بلاشبہ ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے ایک بہت بڑئے اور عظیم تاریخی لیڈر تھے، اُنکی بیٹی بینظیر بھٹو بھی ایک عظیم لیڈر...
  12. سید انور محمود

    موجودہ استحصالی نظام کو بدلنا لازمی ہے

    تاریخ: 23ستمبر 2014 موجودہ استحصالی نظام کو بدلنا لازمی ہے تحریر: سید انور محمود فیصلہ دھرنوں کے حق میں ہوتا ہے یا دھرنوں کےخلاف پارلیمینٹ میں بیٹھی سیاسی جماعتوں کے حق میں، عوام کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں کیونکہ جو سیاسی نظام اس ملک میں رایج ہے وہ عام لوگوں کےلیے نہیں ہے بلکہ خواص کےلیے ہے،...
  13. سید انور محمود

    سکاٹ لینڈ کا ریفرنڈم اور پاکستانی انتخابات

    تاریخ: 22ستمبر 2014 سکاٹ لینڈ کا ریفرنڈم اور پاکستانی انتخابات تحریر: سید انور محمود سکاٹ لینڈ کی ریاست 1707 تک ایک خود مختار ریاست تھی جسے بعد میں ذاتی پسند کی بناء پر انگلینڈ اور آئرلینڈ سے ملا دیا گیا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ جیمز ششم آف سکاٹ لینڈ بیک وقت ان دو ریاستوں کا بادشاہ بھی تھا۔ 17...
  14. سید انور محمود

    تعارف السلام علیکم

    میں آپ تمام دوستوں کا شکرگذار ہوں جنہوں نے مجھے خوش آمدید کہا۔
  15. سید انور محمود

    تعارف السلام علیکم

    اس سلسلے میں عرض ہے کہ آپ اپنی پوری ایمانداری سے ریسرچ کریں اور پھر سچ اور جھوٹ میں تمیز کریں، ویسے آپکی بات بھی ایک کڑوی حقیقت ہے۔ شکریہ
  16. سید انور محمود

    توانائی بحران کا حل

    ساری باتیں اپنی جگہ ٹھیک ہیں۔ اصل جڑ ہے کرپشن جو سابق حکومت کے دور میں کینسر کی طرح سے پھیل چکا ہے۔ اگر نواز شریف حکومت اس جڑ پر سب سے پہلے ہاتھ نہیں ڈالے گی تو کچھ نہیں بدلنے والا۔
  17. سید انور محمود

    غربت سعودی عرب میں بھی ڈیرے جمانے لگی

    یہ مضمون سعودی عرب کے خلاف ایک پروپگنڈہ تو ہوسکتا، مگر حقیقت کا اس سے کوی تعلق نہیں۔
  18. سید انور محمود

    طالبان دہشت گرد وں کا مذکرات سے انکار

    تاریخ : 31مئی 2013 از طرف: سید انور محمود طالبان دہشت گردوں کا مذکرات سے انکار طالبان دہشت گرد وں نےایک امریکی ڈرون حملے میں اپنے دہشت گرد ساتھی ولی الرحمان جس کے سر کی قیمت امریکہ نے پچاس لاکھ امریکی ڈالرمقرر کی تھی، اُسکی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے رواں ہفتے میں برسرِ اقتدار آنے والی نواز شریف...
  19. سید انور محمود

    نواز شریف کے وعدئے اورکرپشن کا خاتمہ

    نقوی صاحب تبصرے کا بہت بہت شکریہ، آپنے کرپشن میں اضافہ پر جو کچھ تحریر کیا ہے وہ حقیقت ہے، دعا کریں کہ پاکستانی قوم اس کرپشن کی دلدل سے نجات پاے۔
  20. سید انور محمود

    نواز شریف کے وعدئے اورکرپشن کا خاتمہ

    تاریخ : 26مئی 2013 از طرف: سید انور محمود نواز شریف کے وعدئے اورکرپشن کا خاتمہ سب سے پہلے تو گیارہ مئی 2013 کے الیکشن میں کامیابی پرمحترم نواز شریف اور ان کی آنے والی حکومت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اپنی الیکشن مہم کے دوران نواز شریف نے اپنی قوم سے بہت سے وعدئے کیے ہیں ، وہ سابقہ حکومت کی...
Top