تاریخ:22 اپریل، 2015
پاک چین دوستی اور عالمی سازشیں
تحریر: سید انور محمود
کہا جاتا تھا کہ پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے لیکن اب وزیراعظم نواز شریف نے پاک چین دوستی کو شہد سے زیادہ میٹھی اور فولاد سے زیادہ مضبوط بھی قرار دیا ہے، یعنی اب کہا جائے جایگا کہ پاکستان...