نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    بلوچستان میں بے گناہوں کا قتل

    تاریخ:21 اپریل، 2015 بلوچستان میں بے گناہوں کا قتل تحریر: سید انور محمود بلوچستان کے علاقے تربت میں 11اپریل کو سراپ ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں کے بیس کیمپ پر ایک اندوہناک واقعہ پیش آیا جب مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں بیس مزدورموقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ تین مزدور شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے...
  2. سید انور محمود

    یہ ووٹ ہمکا دے دے ووٹر، ورنہ!

    تاریخ : 16 اپریل 2015 یہ ووٹ ہمکا دے دے ووٹر، ورنہ! تحریر: سید انور محمود پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا میں اتحادی ہیں ، یہ کیسے اتحادی ہیں اسکا اندازہ عمران خان کے اسلام آباد کے دھرنے میں جماعت اسلامی کی دوری سے واضع ہوگیا تھا، اب کراچی میں قومی اسمبلی کی ایک...
  3. سید انور محمود

    میں اردو محفل کی انتظامیہ اور تمام محفلین کا میری سالگرہ کے موقعہ پر مجھ سے اظہار محبت پر اپنی...

    میں اردو محفل کی انتظامیہ اور تمام محفلین کا میری سالگرہ کے موقعہ پر مجھ سے اظہار محبت پر اپنی دل کی گہرایوں سے شکر گذار ہوں۔
  4. سید انور محمود

    پاکستانی پارلیمینٹ کی قرارداد اور سعودی عرب

    تاریخ: 13 اپریل، 2015 پاکستانی پارلیمینٹ کی قرارداد اور سعودی عرب تحریر: سید انور محمود پاکستان کی پارلیمنٹ نے چھ اپریل سے دس اپریل تک اپنے پانچ روزہ ہنگامہ خیز مشترکہ اجلاس کے آخر میں یمن کی صورتحال پربارہ نکاتی متفقہ قرارداد منظور کرلی جسکے مطابق یمن تنازع پر پاکستان غیر جانبدار رہے...
  5. سید انور محمود

    یمن اور حُوثی، چند حقائق

    اس سے کوئی انکار نہیں کہ آپکا مضمون بہت عمدہ اور معلوماتی ہے، لیکن معذرت کے ساتھ یہ نوٹ کرلیں کہ یمن کی 58 فیصد آبادی سنّی مسلمانوں پر مشتمل ہے جبکہ 42 فیصد آبادی زیدی شیعہ کی ہے۔ یہ لڑائی قطعی طور نہ تو مسلکی ہے اور نہ ہی مذہبی بلکہ یہ اقتدار کی جنگ ہے۔
  6. سید انور محمود

    ایم کیو ایم اورنبیل گبول کا استعفی

    تاریخ: 10 اپریل، 2015 ایم کیو ایم اورنبیل گبول کا استعفی تحریر: سید انور محمود قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 سے متحدہ قومی موومینٹ (ایم کیو ایم) کے مستعفی ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے بعد این اے 246 کے ووٹروں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے، ایم کیو ایم ہمیشہ سمجھتی تھی کہ...
  7. سید انور محمود

    عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی

    تاریخ: 6 اپریل ، 2015 عمران خان کی جعلی اسمبلی میں واپسی تحریر: سید انور محمود پندرہ ستمبر 2014ءکو کنٹینر پر کھڑئے ہوکردھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فرمارہے تھے، ’’ایاز صادق سن لو! تم ہمارے استعفے منظور نہ کر کے آئین اور اپنے حلف دونوں کی خلاف ورزی کررہے ہو۔ ہم...
  8. سید انور محمود

    سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

    یار فواد کتنے ناموں کو استمال کرکے اپنے آقا امریکہ کا نمک حلال کررہے ہو، کہیں شانزے خان ہو اور کہیں فواد، دونوں جگہ ایک ہی تبصرہ بس صرف اپنا نام بدل لیا۔ http://urdulook.info/forum/showthread.php?t=10057
  9. سید انور محمود

    ورلڈ کپ فائنل اورآخری خواہش

    تاریخ: 30 مارچ 2015 ورلڈ کپ فائنل اورآخری خواہش تحریر: سید انور محمود ذرا تصور کریں اُس شخص کا جو کینسرکےموذی مرض میں مبتلا ہو اورجسکو اس بات کا یقین ہو کہ وہ بہت جلد اس دنیا سے چلا جایگا ، اگر اسکی آخری خواہش پوری ہوجائے تو اپنی خواہش کی تکمیل کے بعد وہ شاید باقی زندگی چاہے وہ ایک لمحے کی ہی...
  10. سید انور محمود

    سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان

    تاریخ: 28 مارچ ، 2015 سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور پاکستان تحریر: سید انور محمود یمن کے اندرونی سیاسی اختلافات جو حوثی قبائل اور صدر عبدربہ منصور حادی کے حامیوں کے درمیان مسلح جدوجہد کی صورت اختیار کر گئے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی مداخلت اور خطے کی مجموعی صورت حال کی وجہ سے واضح طور پر...
  11. سید انور محمود

    کراچی میں روٹی سستی اور موت مفت

    تاریخ: 23 مارچ، 2015 کراچی میں روٹی سستی اور موت مفت تحریر: سید انور محمود اسلام آباد میں ایک صاحب ہوٹل والے سے روٹی مانگ رہے تھےاور پیسے کم دئے رہے تھے جب وہ پورئے پیسے دینے پر تیار نہیں ہوئے تو ہوٹل والے نے روٹی واپس رکھ دیں اور اُن صاحب کو کہا کہ ان پیسوں کو لیکر کراچی چلے جایں...
  12. سید انور محمود

    صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو

    تاریخ:21 مارچ ، 2015 صولت مرزا تم تو میرئے ہیرو ہو تحریر: سید انور محمود شطرنج کے کھیل میں بادشاہ کو محفوظ رکھنے کے لیےاُسکے ساتھ اُسکی ہی لائن میں جو مہرئے موجود ہوتے ہیں اُ ن میں ایک وزیر، دو فیلے، دو گھوڑئے اور دو ہاتھی ہوتے ہیں ، لیکن ان سب کے آگے اگلی لائن میں وہ آٹھ پیادئے ہوتے ہیں جو...
  13. سید انور محمود

    یہ درندئے ہیں درندئے

    تاریخ: 19 مارچ ، 2015 یہ درندئے ہیں درندئے تحریر: سید انور محمود پشاور میں 22 ستمبر 2013ء کوکوہاٹی گیٹ چرچ پر دو خودکش حملے ہوئے تو بغیر کسی مذہبی تفریق کے عوام کا جو رویہ تھا وہ دہشت گردوں کےلیے ایک کھلا پیغام تھا کہ "پشاورکے چرچ دھماکے میں تراسی پاکستانی عیسائی ہلاک ہوگئے، مسلمانوں اور دوسرئے...
  14. سید انور محمود

    کرکٹ ورلڈ کپ اور ایم کیو ایم

    تاریخ:17 مارچ ، 2015 کرکٹ ورلڈ کپ اور ایم کیو ایم تحریر: سید انور محمود کرکٹ ورلڈ کپ کے حساب سے بہت سارئے اتفاقات چل رہے ہیں، مثلا 1992ء اور 2015ء کے کپتانوں کی عمریں چالیس سال ہیں، دونوں کا تعلق میانوالی سے ہے اور 1992ء اور 2015ء کے کرکٹ ورلڈکپ کے وقت ملک کے وزیر اعظم نواز شریف تھے اور ہیں ، تو...
  15. سید انور محمود

    واہ مولانا فضل الرحمان واہ

    تاریخ: 14 مارچ ، 2015 واہ مولانا فضل الرحمان واہ تحریر: سید انور محمود رضا ربانی کو سینٹ کے انتخابات میں چیرمین سینٹ کی سیٹ پر بلامقابلہ کامیابی بہت بہت مبارک ہو لیکن ساتھ ہی اُن کے ساتھ ایک ہمدردی بھی کرنی ہے کہ وہ اور اُنکی جماعت جس قدر زیادہ طالبان دہشت گردوں کے مخالف ہیں اُنکے ساتھ ہی منتخب...
  16. سید انور محمود

    پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری

    تاریخ: 9 مارچ ، 2015 پندرہ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری تحریر: سید انور محمود آج پاکستان میں جو دہشت گردی، کرپشن، تعصب اور دوسرئے جرائم ہورہے ہیں اُن میں سے بہت سوں کی ابتدا سابق فوجی آمر جنرل ضیاءالحق کے زمانے سے شروع ہوئی یا اُس میں اضافہ ہوا۔ ڈکٹیٹرضیاءالحق کے1985ء میں کرائے گےغیر جماعتی...
  17. سید انور محمود

    کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا

    تاریخ: 6 مارچ ، 2015 کرکٹ ورلڈ کپ اور پاکستانی میڈیا تحریر: سید انور محمود ماضی قریب میں پاکستان کوایک مہذب اور پرامن ملک کے طور پر متعارف کرانے میں کھیلوں کا کردار بہت اہم رہا ہے۔ ایک وقت تھا کہ اسکوش اور ہاکی پر ہمارا راج تھا، کرکٹ کے ورلڈ کپ ہم زیادہ تو نہیں جیت پائےلیکن برحال پاکستانی کرکٹ...
  18. سید انور محمود

    کہیں دہشتگرد ناراض نہ ہوجایں

    تاریخ: 4 مارچ ، 2015 کہیں دہشتگرد ناراض نہ ہوجایں تحریر: سید انور محمود ملک میں دہشتگردی کا کتنا بھی بڑا واقعہ ہوجائےآج کی سیاست میں سب سے پہلے منافقت کا یہ سبق یاد رکھا جاتا ہے کہ کہیں ہمارئے سیاسی بیان سے، ہمارئے لکھنے سے یا میڈیا پر کچھ کہہ دینے سے دہشتگردوں کا کوئی گرو ہ ناراض نہ ہوجائے۔...
  19. سید انور محمود

    لولی پاپ سے کشکول نہیں ٹوٹا کرتے

    تبصرہ کا شکریہ
  20. سید انور محمود

    لولی پاپ سے کشکول نہیں ٹوٹا کرتے

    تاریخ: 2 مارچ ، 2015 لولی پاپ سے کشکول نہیں ٹوٹا کرتے تحریر: سید انور محمود لولی پاپ کانام تو سناہوگا آپ نے اور مطلب بھی جانتے ہونگے، جب آپ مزے سے لولی پاپ چوس رہے ہوتے ہیں تو یقینا کبھی یہ نہیں سوچتے کہ لولی پاپ کو ختم کرنے کیلئے کتنی دفعہ چوسنا ضروری ہے مگر امریکی سائنسدانوں نے اس بات کو بہت...
Top