نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    ایم کیو ایم کے گلے شکوئے اور استعفے

    تاریخ: 15 اگست، 2015 ایم کیو ایم کے گلے شکوئے اور استعفے تحریر: سید انور محمود یہ جو سیاسی بحران اسوقت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے قومی اسمبلی، سندھ اسمبلی اور سینٹ سے اپنے ارکان کومستعفی کراکر کیا ہے اُسکے سو فیصد ذمہ دار وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار ہیں۔ آج شہری سندھ...
  2. سید انور محمود

    بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے

    تاریخ: 11 اگست، 2015 بیس معذور افراد دہشتگرد نہیں تھے تحریر: سید انور محمود امریکا کے صدر فرینکلن روز ویلٹ کی دونوں ٹانگیں پولیو کی وجہ سے معذور ہو گئیں تھیں مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور وہیل چیئر پر ہونے کے باوجود نیویارک کا گورنر اور پھر 1932ء میں امریکا کا 32واں صدر بننے میں کامیاب ہوگیا، اور...
  3. سید انور محمود

    پی ٹی آئی” ڈی چوک” سے” ڈی سیٹ” تک

    تاریخ: 09 اگست، 2015 پی ٹی آئی” ڈی چوک” سے” ڈی سیٹ” تک تحریر: سید انور محمود چودہ اگست 2014ء سے سولہ دسمبر 2014ء تک عمران خان احتجاج، جلسے اور دھرنے کی سیاست کرتے رہے، تحریک انصاف کے پانچ ارکان ایسے تھے جنہوں نے کھل کر پارٹی لیڈرشپ کے فیصلے سے اختلاف کیا اورقومی اسمبلی کے تمام اجلاسوں میں شرکت...
  4. سید انور محمود

    الطاف حسین ایک بیمار انسان

    تاریخ: 5 اگست ، 2015 الطاف حسین ایک بیمار انسان تحریر: سید انور محمود جیسے جیسے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف عمران فاروق قتل کیس اور منی لانڈرنگ کیس میں گھیرا تنگ ہورہا ہے ویسے ویسے الطاف حسین بوکھلاٹ کا شکار ہورہے ہیں۔ 1992ء میں انہوں نے برطانیہ کو اپنا نیا وطن چنا اور لندن جاکر رہنے...
  5. سید انور محمود

    عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں

    تاریخ: 04 اگست، 2015 عمران خان سیاست کی غلط لفٹ میں تحریر: سید انور محمود پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور کے ایک مقامی ہوٹل کی لفٹ میں پھنس گئے ۔ عمران خان ہوٹل میں ہونیوالی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے اور لفٹ کے ذریعے متعلقہ فلور پر جارہے تھے کہ لفٹ راستے میں ہی رک گئی اور...
  6. سید انور محمود

    میگا سکینڈلز

    فاروق احمد بھٹی صاحب نے ایک بہت ہی اہم جانب توجہ دلائی اور اسکو مزید آگے بڑھایا نایاب نے، اور دوستوں نے بھی بھر پور حصہ لیا جبکہ لیق احمد صاحب کی طرف سے یہ سوال کیا گیا کہ "سیاستدانوں کی کرپشن سے نجات کا طریقہ کیا ہے؟" تو اس کا صرف ایک ہی جواب ہے کہ ہر چوہرائے پر ایک پھانسی گھاٹ بننا چاہیے...
  7. سید انور محمود

    کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟

    تاریخ: 12 جولائی ، 2015 کیا سندھ سے رینجرز کو روانہ کردیا جائے؟ تحریر: سید انور محمود رینجرز کو حکومت سندھ کی جانب سے گزشتہ برس پاکستان پروٹیکشن آرڈیننس کے تحت چھاپہ مارنے اور تحقیقات کےلیے ملزمان کو حراست میں رکھنے کے اختیارات دیے گئے تھے جس کی مدت اٹھارہ جولائی کو ختم ہو رہی تھی۔ حکومت سندھ...
  8. سید انور محمود

    طواف کعبہ ہو تو یہ تین آسان اللہ کی تعریف دہراتے چلے جایں، آپکی ساری دعایں اس میں ہی ہیں، سبحان...

    طواف کعبہ ہو تو یہ تین آسان اللہ کی تعریف دہراتے چلے جایں، آپکی ساری دعایں اس میں ہی ہیں، سبحان اللہ، الحمداللہ، اللہ اکبر
  9. سید انور محمود

    پاکستان ہاکی اولمپک سے باہر

    تاریخ: 9 جولائی ، 2015 پاکستان ہاکی اولمپک سے باہر تحریر: سید انور محمود ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ اولمپک گیمز میں تین مرتبہ گولڈ میڈل لانیوالی ٹیم آج اولمپکس میں شرکت سے بھی محروم ہوگئی ہے، ہاکی کو اس مقام تک پہنچانے کے ذمہ...
  10. سید انور محمود

    عمران خان کا یو ٹرن جیو میں واپسی

    تاریخ: 5 جولائی ، 2015 عمران خان کا یو ٹرن جیو میں واپسی تحریر: سید انور محمود پاکستان بننےسے قبل میرخلیل الرحمان نے"روزنامہ جنگ" کا آغاز کیا۔ میرخلیل الرحمن کا ہدف تھا کہ "روزنامہ جنگ" کو جنگ گروپ بنانا اورپورئے پاکستان میں "جنگ گروپ" کی اجاراداری قائم کرنا اور اس مقصد میں میرخلیل الرحمن...
  11. سید انور محمود

    نوازشریف کراچی کیوں آئے تھے؟

    تاریخ: 3 جولائی ، 2015 نوازشریف کراچی کیوں آئے تھے؟ تحریر: سید انور محمود دو کروڑ کی آبادی اور ملک کو 70 فیصد ریونیو کما کر دینے والے اس لاوارث شہرکراچی کے عوام کی ذمہ داری نہ ہی مرکزی حکومت لیتی ہے اور نہ ہی صوبائی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرتی ہے۔ یکم رمضان سے اگلے ایک ہفتہ تک کراچی میں گرمی...
  12. سید انور محمود

    جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری

    تاریخ: یکم جولائی ، 2015 جنرل ہو یا زرداری، قانون سب پر بھاری تحریر: سید انور محمود ذوالفقار علی بھٹو کے بعد بینظیربھٹونے پیپلز پارٹی کو توبچالیا تھا لیکن اُنکے شوہر آصف زرداری نے پیپلز پارٹی کو کبھی بھی سیاسی پارٹی کے طور پرنہیں لیا، وہ پہلے دن سے ہی پیپلز پارٹی کو اپنے کرپشن کو بڑھانے اور...
  13. سید انور محمود

    یوسف رضا گیلانی کی ہوس کب ختم ہوگی

    تاریخ: 27 جون ، 2015 یوسف رضا گیلانی کی ہوس کب ختم ہوگی تحریر: سید انور محمود مغلوں کے رشتہ دار سید یوسف رضا گیلانی 25 مارچ 2008ء کو ملک کے چوبیسویں وزیر اعظم بنے۔ سید یوسف رضا گیلانی جنکی اصل تعلیم تو ایم ائے صحافت ہے لیکن انہوں نےکرپشن کی اعلی ترین تعلیم بھی حاصل کی ہوئی ہے، جسکا استمال وہ...
  14. سید انور محمود

    جب آپ کوئی بات زیر لب کہتے ہیں تو وہ بات آپکی ملکیت رہتی ہے لیکن جب وہی بات آپ بالائے لب...

    جب آپ کوئی بات زیر لب کہتے ہیں تو وہ بات آپکی ملکیت رہتی ہے لیکن جب وہی بات آپ بالائے لب کہتے ہیں تو وہ پرائی ہوجاتی ہے۔
  15. سید انور محمود

    کراچی میں بارہ سو افراد کی اموات کیوں ہوئیں؟

    تاریخ: 25 جون 2015 کراچی میں بارہ سو افراد کی اموات کیوں ہوئیں؟ تحریر: سید انور محمود پورئے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب آیا ہوا ہے، گرم موسم میں حکومت کی نااہلی کی وجہ سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے، جسکی وجہ سےاس سال لوگوں کی اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔کراچی میں گزشتہ کئی دن سے گرمی کی...
  16. سید انور محمود

    کراچی میں گرمی کی سنگین صورتحال ۔۔۔

    پورئے ملک میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب آیا ہوا ہے، گرم موسم میں حکومت کی نااہلی کی وجہ سے زیادہ لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جسکی وجہ سےاس سال لوگوں کی اموات میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے ۔کراچی میں گزشتہ کئی دن سے گرمی کی شدید لہر نے انتہائی سنگین صورتحال اختیار کر لی ہے۔گذشتہ چاردن میں سرکاری اور غیرسرکاری...
  17. سید انور محمود

    کہا جاتا ہے ہپی فادر ڈئے۔ وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے۔ ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی۔

    کہا جاتا ہے ہپی فادر ڈئے۔ وہ لفظ ڈھونڈ رہا تھا لرزتے ہونٹوں سے۔ ضعیف باپ نے بیٹے سے بات کرنی تھی۔
  18. سید انور محمود

    رمضان کے اس مقدس ماہ میں ان لوگوں کا ضرور خیال کریں جو سحری اور افطار سے بھی محروم ہیں۔ دنیا میں...

    رمضان کے اس مقدس ماہ میں ان لوگوں کا ضرور خیال کریں جو سحری اور افطار سے بھی محروم ہیں۔ دنیا میں ہر نو میں سے ایک شخص بھوکا سونے پر مجبور ہے
  19. سید انور محمود

    تمام اردو محفل کے ممبران اور دوستوں کو دل کی گہرایوں سے رمضان مبارک۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب کی عبادت...

    تمام اردو محفل کے ممبران اور دوستوں کو دل کی گہرایوں سے رمضان مبارک۔۔۔ اللہ تعالی ہم سب کی عبادت قبول کرئے۔
  20. سید انور محمود

    آصف زرداری لوٹ مار کھپے

    تاریخ: 18 جون ، 2015 آصف زرداری لوٹ مار کھپے تحریر: سید انور محمود ایک اخباری رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ میں پیپلزپارٹی کے سات سال سے زائد کے دور اقتدار میں سندھ میں امن و امان کے قیام کیلئے 22کھرب20ارب روپےمختص اور خرچ کیے جاچکے ہیں تاہم امن و امان کا قیام عمل میں نہ آسکا۔ گذشتہ مالی سال...
Top