نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں

    تاریخ: 30 نومبر 2015ء بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ضرور ڈالیں پنجاب اور سندھ کے تیسرئے اور آخری مرحلے میں 5 دسمبر کوکراچی شہر میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی سرگرمیاں اب اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں۔کراچی میں 1520نشستوں کےلیے 5401 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا اور 70لاکھ سے زائد ووٹرزحق...
  2. سید انور محمود

    عمران خان کےنئے رہنما مہاتما گاندھی

    تاریخ: 27 نومبر، 2015 عمران خان کےنئے رہنما مہاتما گاندھی تحریر: سید انور محمود عمران خان کرکٹ کےایک اچھے کھلاڑی تھے، ایک اچھے سوشل ورکر بھی ہیں جسکا ثبوت شوکت خانم کینسرہسپتال ہے، وہ ایک اچھے تعلیمی ریفامر بھی ہیں نمل یونیورسٹی اُسکی مثال ہے، لیکن ایک سیاست دان کی حیثیت سے وہ قطعی ناکام...
  3. سید انور محمود

    پیرس میں دہشت گردی کے اثرات

    تاریخ: 25 نومبر، 2015 پیرس میں دہشت گردی کے اثرات تحریر: سید انور محمود کہا جارہا ہے کہ فرانس کی شام میں مداخلت کے پیش نظر داعش کی جانب سے پیرس میں دہشت گردی کرکے انتقام لیا گیا ہے۔ممکن ہے ایسا ہی ہو لیکن پیرس میں دہشت گردی کامیاب کیسے ہوئی، جبکہ فرانس جیسے ترقی یافتہ ملک میں یہ بہت ناممکن...
  4. سید انور محمود

    کراچی میں ایم کیو ایم کا ہلکا پھلکا مقابلہ

    تاریخ: 24 نومبر، 2015 کراچی میں ایم کیو ایم کا ہلکا پھلکا مقابلہ تحریر: سید انور محمود سابق صوبائی وزیر داخلہ ذوالفقارمرزا نے پیپلز پارٹی کی گزشتہ سندھ حکومت میں وزیر داخلہ کی حیثیت سے شہرت پائی۔ آصف زرداری نے ایم کیو ایم کو دبائو میں لانے کےلیے اُنہیں وزارت داخلہ سونپی لیکن ذوالفقارمرزا...
  5. سید انور محمود

    فرانسیسی شہری کا دہشت گردوں کو پیغام

    تاریخ: 22 نومبر، 2015 فرانسیسی شہری کا دہشت گردوں کو پیغام تحریر: سید انور محمود میں نے اپنے دوست خوشی محمد سے پوچھا کہ پہلے لوگ مرزا، رانجھا اور مجنوں کے قصے سناتے تھے لیکن اب نہیں، کیا لوگوں کا دل محبت سے بھر گیا ہے یا لوگوں نے محبت کرنی چھوڑ دی ہے۔ خوشی محمد نے بڑی اداسی سے جواب دیا کہ اب...
  6. سید انور محمود

    پیرس ۔ ۔ زخمی ہرن اور انسان

    تاریخ: 20 نومبر، 2015 پیرس ۔ ۔ زخمی ہرن اور انسان تحریر: سید انور محمود فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جمعہ 13 نومبر 2015ء کی شب چھ مقامات پر خودکش حملوں اور فائرنگ سے 129 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ اتوار15 نومبر 2015ء کو پیرس کے مشہور نوٹرڈیم کیتھیڈرل میں ایک دعائیہ تقریب منعقد...
  7. سید انور محمود

    شدت پسندی سےلبرل ازم تک

    تاریخ: 18 نومبر، 2015 شدت پسندی سےلبرل ازم تک تحریر: سید انور محمود چار نومبر 2015ء کو اسلام آباد میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ "عوام کا مستقبل جمہوری اور لبرل پاکستان میں ہے، پاکستان نے انتہا پسندی اور دہشت گردی پر قابو پانے میں نمایاں کامیابی حاصل...
  8. سید انور محمود

    کراچی کا اگلا ناظم کون ہوگا؟

    تاریخ: 16 نومبر 2015ء کراچی کا اگلا ناظم کون ہوگا؟ تحریر: سید انور محمود پانچ جولائی 1977ءکو جنرل ضیاء الحق نے پاکستان میں مارشل لا نافذ کرکے خود حکمرانی شروع کردی۔ تھوڑے ہی دن بعد جماعت اسلامی نے جنرل ضیاء الحق کی کابینہ میں شمولیت اختیار کرلی ، پروفیسر غفور احمد اور محمود اعظم فاروقی وزیر بن...
  9. سید انور محمود

    ضرورت ہے چار گدھوں کی

    تاریخ: 14 نومبر، 2015 ضرورت ہے چار گدھوں کی تحریر: سید انور محمود ابن انشاء اپنے ایک مضمون "ضرورت ہے ایک گدھے کی" میں لکھتے ہیں کہ "اے صاحبو! پاک وطن کے رہنے والو! دیکھو دوسرے ملکوں میں گدھے کی کتنی مانگ ہے۔ کتنی عزت ہے۔ ادھر ہم ہیں کہ اپنے ملک کے گدھوں کی کماحقہ قدر نہیں کرتے۔ بعض لوگ تو گدھوں...
  10. سید انور محمود

    کراچی کےبلدیاتی انتخابات

    تاریخ: 13 نومبر، 2015 کراچی کےبلدیاتی انتخابات تحریر: سید انور محمود الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں 5 دسمبر 2015ء کو کراچی کے 6 اضلاع میں 5 ہزار 548 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ 48 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گئے۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے...
  11. سید انور محمود

    کامریڈ سراج الحق کو مفت کا مشورہ

    شکریہ نذر حافی صاحب۔ آپکے یاد کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔
  12. سید انور محمود

    کامریڈ سراج الحق کو مفت کا مشورہ

    تاریخ: 9 نومبر، 2015 کامریڈ سراج الحق کو مفت کا مشورہ تحریر: سید انور محمود مولانا مودودی کی ایجاد اسلامی جمعیت طلبہ جسے جماعت اسلامی کا بغل بچہ بھی کہا جاتا ہے کا رحجان شروع دن سے ہی شدت پسندی کی جانب رہا ہے ۔مولانا مودودی کے صابزادے حیدر فاروق مودودی کے بقول جب لوگوں نے مولانا مودودی سے...
  13. سید انور محمود

    عمران خان اور انصاف کا نظام

    تاریخ: 6 نومبر، 2015 عمران خان اور انصاف کا نظام تحریر: سید انور محمود ایک اخباری خبر کے مطابق چیف الیکشن کمشنرسردار رضا خان نے عمران خان کو ملاقات کے لیے وقت دینے سے معذرت کرلی۔ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملاقات کے لیے پانچ نومبر کی صبح کا وقت مانگا تھا تاکہ حلقہ این اے 122کے ضمنی...
  14. سید انور محمود

    عمران خان اور ریحام خان کا شادی ڈرامہ

    تاریخ: یکم نومبر، 2015 عمران خان اور ریحام خان کا شادی ڈرامہ تحریر: سید انور محمود جمعہ 30 اکتوبر 2015ء کو پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نےمیڈیا کو ایک بیان جاری کیا جس میں اُنکا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ریحام خان کے درمیان طلاق ہو گئی ہے۔ عمران خان کی بہنوں نے...
  15. سید انور محمود

    گیتا اپنے وطن بھارت واپس چلی گی

    تاریخ: یکم نومبر، 2015 گیتا اپنے وطن بھارت واپس چلی گی تحریر: سید انور محمود پندرہ سال قبل غلطی سے سمجھوتا ایکسپریس کے زریعے سرحد عبور کر کے لاہور، پاکستان آنے والی گیتا (فرضی نام) پیر 26 اکتوبر 2015ء کو اپنے وطن بھارت واپس چلی گی۔ گیتا نے یہ تمام عرصہ کراچی کے ایدھی ہوم میں گذارا، جہاں...
  16. سید انور محمود

    سیاسی طوائف : پوچھا فائدہ کس میں ہے؟

    تاریخ:28 اکتوبر، 2015 سیاسی طوائف : پوچھا فائدہ کس میں ہے؟ تحریر: سید انور محمود سیاسی نظریات تو ہمارئے ملک میں ناپید ہوچکے ہیں، کسی زمانے میں جب کسی سیاسی پارٹی کے بارئے میں بات کی جاتی تھی تو ساتھ ہی یہ بھی ذکر ہوجاتا تھاکہ فلاں جماعت دائیں بازو کی ہے اور فلاں جماعت بائیں بازو کی ہے(عام...
  17. سید انور محمود

    مجھے اس ویب سایٹ کے موڈیٹر کا ای میل ایڈرس چاہیے، کوی صاحب یا موڈیٹر صاحب خود مدد کریں۔

    مجھے اس ویب سایٹ کے موڈیٹر کا ای میل ایڈرس چاہیے، کوی صاحب یا موڈیٹر صاحب خود مدد کریں۔
  18. سید انور محمود

    شائننگ انڈیا میں کرکٹ نہیں کھیلی جاتی

    تاریخ:25 اکتوبر، 2015 شائننگ انڈیا میں کرکٹ نہیں کھیلی جاتی تحریر: سید انور محمود بھارت اور پاکستان کے تعلقات کبھی بھی مثالی نہیں رہے، اتار چڑھاو آتےرہےلیکن ایسی انتہا پسندی کی طرف نہیں گئے جیسے اب ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے عوام دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں کو آمنے سامنے مقابلہ کرتے ہوئے دیکھ...
  19. سید انور محمود

    الوداع الوداع ۔پیپلز پارٹی الوداع

    تاریخ:23 اکتوبر، 2015 الوداع الوداع ۔پیپلز پارٹی الوداع تحریر: سید انور محمود پاکستان پیپلز پارٹی کی مختصرتاریخ یہ ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر1967ءکو اپنے قریبی دوستوں کے ساتھ لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی۔ چار ارکان پر مشتمل پیپلز پارٹی کی سپریم...
  20. سید انور محمود

    شریف برادران کے دو اہم کام

    تاریخ:19 اکتوبر، 2015 شریف برادران کے دو اہم کام تحریر: سید انور محمود تیسری مرتبہ وزیراعظم بننے کے بعد نواز شریف اور اُن کے بھائی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف دو کام بہت اہم سمجھ کربہت ہی شوق سے کررہے ہیں، پہلا کام جگہ جگہ میٹرو شروع کرنا اور دوسرا کام یہ ہے کہ ہر تھوڑے دن کے بعد کسی نہ کسی...
Top