نتائج تلاش

  1. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 10۔۔۔۔۔ کوئز مقابلہ

    تاریخ: 2 مارچ، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 10 کوئز مقابلہ ۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود کوئز مقابلہ ہورہا تھا، سوال: کیا آپ پاکستان کے دو مشہور جڑواں بھائیوں کے نام بتاسکتے ہیں؟ جواب: پہلے کا نام ہے ‘نامعلوم’اور دوسرے کا نام ہے ‘عام آدمی’ سوال: کیا آپ نے ان کو دیکھا ہے؟ جواب: جی نہیں، ان...
  2. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 9۔۔۔۔۔ یونیفارم

    تاریخ: یکم مارچ، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 9 یونیفارم۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود منی بہت دن سے اسکول کے نئے یونیفارم کا تقاضہ کررہی ہے جس کےلیے دو سو روپے چاہیں غربت کی لکیر سے نیچےمزدور آدمی ہوں کبھی مزدوری مل جاتی ہے، کبھی نہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظیفے سے ہرتین ماہ بعد 4500...
  3. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 8۔۔۔۔۔ دعا

    جناب الف عین صاحب آپکی مدد کا شکریہ لیکن میرئے اناڑی پن کو نظر انداز کرتے ہوئے ذرا وضاحت فرماینگے کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں، مشکور ہونگا۔
  4. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 8۔۔۔۔۔ دعا

    تاریخ: 29 فروری، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 8 دعا۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود زمبابوے میں 24 لاکھ افراد خشک سالی کی وجہ سے غذا سے محروم ہیں جس دن بانوے سالہ صدر رابرٹ موگابے کی سالگرہ تھی وہ دو دن سے بھوکا تھا اسکول والے اسکو زبردستی سالگرہ کی تقریب میں لے گئے یہ تقریب خشک سالی سے...
  5. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 7۔۔۔۔۔ مونا لیزا

    تاریخ: 28 فروری، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 7 مونا لیزا۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود فن مصوری کی شہرہ آفاق مونا لیزا کی مسکراہٹ کو ماہرین نے ایک تصویر کی بنیاد پر جعلی قرار دیا تھا افغان لڑکی شربت بی بی بارہ سال کی تھی جب اسکی تصویر ایک عالمی جریدے نے اپنے سرورق پر شائع کی تھی سبز آنکھوں...
  6. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 6۔۔۔۔۔ فرمائش

    تاریخ: 27 فروری، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 6 فرمائش۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود وزیر اعظم :آیئے آیئے مولانا صاحب میں آپکو یاد کررہا تھا مولانا: کیا ہماری کوئی نئی فرما ئش پوری کرنے کا ارادا ہے وزیر اعظم : آپکو صرف اپنی فرما ئش کی فکر ہے نیب جو میرئےخلاف کیس کھول رہی ہے اسکا کچھ...
  7. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 5۔۔۔۔۔ مفاد پرستی

    تاریخ: 26 فروری، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 5 مفاد پرستی۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود بھٹو صاحب کی حکومت تھی، مفاد پرستی عام تھی ایک صاحب نے اخبار کے ایڈیٹر کو ایک پرچہ دیا اور کہا یہ خبر چھپوانی ہے پرچے میں لکھا تھا، تابش دہلوی کو صدمہ انکی خوشدامن صاحبہ کا انتقال ہوگیا تابش دہلوی کی شاعری...
  8. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 4 ۔۔۔۔۔ شعور

    تاریخ: 25 فروری، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 4 شعور ۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود آج عدالت میں خلاف معمول بہت رش ہے پتہ لگا ایک بہت بڑئے ملزم کی حاضری ہے عدالت کے پیشکار سے پوچھا ملزم پر الزام کیا ہے ملزم لوگوں کوشعور کے نشہ کا عادی بنارہا ہے حکومت نے ملزم پر بغاوت کا مقدمہ قائم...
  9. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 3 ۔۔۔۔۔ ملاوٹ

    تاریخ: 24 فروری، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 3 ملاوٹ ۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود میرا ایک دوست بتارہا تھا کہ لاہور میں میرا ایک ہوٹل اور ایک بیکری ہے کچھ دن پہلے تک میرئے کاروبار میں خوب ترقی ہورہی تھی میری اماں میرا فوٹو ساتھ لیے لڑکی تلاش کررہی تھیں انہیں ایک لڑکی پسند آگئی اماں نے...
  10. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی نمبر 2 ۔۔۔۔۔۔ یہ زندہ رہے گا

    تاریخ: 23 فروری، 2016ء سو لفظوں کی کہانی نمبر 2 یہ زندہ رہے گا ۔۔۔۔۔۔تحریر: سید انور محمود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھر کے ہسپتال میں ایک ہفتہ بعد ڈاکٹر راونڈ پر آیا تھا ہر بچے کے ماں باپ ہاتھ باندھے کھڑئے تھے ڈاکٹر نرسوں کی بنائی ہوئی رپورٹ دیکھتا پھربچے کو دیکھتا اس کے بعد بچے...
  11. سید انور محمود

    پٹھان کوٹ پر حملے کی ایف آئی آر

    تاریخ: 23 فروری، 2016 پٹھان کوٹ پر حملے کی ایف آئی آر تحریر: سید انور محمود گذشتہ سال 29 جولائی 2015ء کو پاکستان کی سرحد سےمتصل بھارتی ریاست پنجاب کے شہر گرداس پور میں تھانے پر حملہ ہوا ، حملہ میں تین افراد شامل تھے، ان تینوں افراد کو کئی گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن کے دوران مار...
  12. سید انور محمود

    سو لفظوں کی کہانی۔۔۔پیسے

    سو لفظوں کی کہانی۔۔۔پیسے تحریر: سید انور محمود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری بیوی جو ڈاکٹر ہے کل روتے ہوئی بولی مجھے اس ملک سے لے چلیں کیا ہوا آپ تو ملک سے باہر جانا نہیں چاہتیں تھیں کچھ دن سے ایک غریب آدمی اپنے بیمار بچے کو علاج کےلیے لارہا تھا۔ آج اسکے بچے کا ہسپتال میں...
  13. سید انور محمود

    نیب کا پیر شیر کی دم پر

    تاریخ: 19 فروری، 2016 نیب کا پیر شیر کی دم پر تحریر: سید انور محمود قومی احتساب بیورو (نیب) کا قیام قومی احتساب آرڈینینس کے تحت 16 نومبر1999ء کوعمل میں لایا گیا۔ نیب کے قیام کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے نہ صرف اقدامات کئے جائیں بلکہ بدعنوان عناصر سے لوٹی ہوئی...
  14. سید انور محمود

    وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی

    تاریخ : 12 فروری 2016ء وزیر داخلہ کی ویلنٹائن ڈے پر پابندی تحریر: سید انور محمود یکم فروری 1948ء کو امریکی عوام سے ریڈیو خطاب میں قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ ’’پاکستان ایک ایسی مذہبی ریاست نہیں بنے گا جس میں ملاوں کو مذہبی نصب العین کی روشنی میں حکومت کرنے کا اختیار ہو۔ ہمارے ملک میں بہت سے غیر...
  15. سید انور محمود

    قطر سےایل این جی کا معاہدہ

    تاریخ: 12 فروری، 2016 قطر سےایل این جی کا معاہدہ تحریر: سید انور محمود بدھ 10 فروری 2015ء کو قطر کے دارالحکومت دوحا میں پاکستان کی وزارت پیٹرولیم اور قدرتی وسائل اور قطر پٹرولیم کے درمیان 16 ارب ڈالر کا ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے پر وزیر پٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی اور...
  16. سید انور محمود

    عزیر جان بلوچ میرا بھائی

    تاریخ: 9 فروری، 2016 عزیر جان بلوچ میرا بھائی تحریر: سید انور محمود ابھی ڈاکٹر عاصم حسین کی گرفتاری پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں کے تندو تیز بیانات کا سلسلہ تھما نہیں تھا کہ رینجرز کی جانب سے لیاری گینگ وار کے سرغنہ اور پیپلز امن کمیٹی کے سابق سربراہ کی گرفتاری کا اعلان اس...
  17. سید انور محمود

    چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ

    تاریخ : 8 فروری 2016ء چوہدری نثار اور مولانا عبدالعزیز کا گٹھ جوڑ تحریر: سید انور محمود وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے 30 دسمبر کو سینیٹ میں تقریر کرتے ہوئے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے بارے میں کہا تھا کہ "مولانا عبد العزیز کے خلاف تو کوئی کیس ہی نہیں ہے تو پھرپولیس مولانا...
  18. سید انور محمود

    جنرل راحیل شریف اورکراچی آپریشن

    تاریخ : 3 فروری 2016ء جنرل راحیل شریف اورکراچی آپریشن تحریر: سید انور محمود جنرل راحیل شریف دوٹوک فیصلے کرنے میں دیرنہیں لگاتے! آپریشن ضرب عضب کا فیصلہ ہو یا پھر کراچی آپریشن پر عملدرآمد، جنرل کا ہر فیصلہ دو ٹوک ہوتا ہے۔ جنرل راحیل شریف نے ایک تازہ اور دو ٹوک فیصلہ کراچی کے امن...
  19. سید انور محمود

    داعش کا کھُرا مل گیا

    تاریخ: 29 جنوری، 2016 داعش کا کھُرا مل گیا تحریر: سید انور محمود پاکستان میں آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشتگردی میں کافی کمی آئی تھی لیکن 2015ء کے آخر سے دہشتگردی میں پھر اضافہ ہوگیا اور اس کے ساتھ ہی دہشتگردوں کے سہولت کاروں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کی تعداد میں بھی کافی اضافہ ہوا ہے۔...
  20. سید انور محمود

    دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ

    تاریخ: 24 جنوری، 2016 دہشتگردی کی کاروائیوں میں مسلسل اضافہ تحریر: سید انور محمود امریکی صدر براک اوباما نے 12 جنوری کو سٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ شدت پسندی کی وجہ سے پاکستان اگلی کچھ دہائیاں عدم استحکام کا شکار رہےگا۔ امریکی صدر اوباما نے اپنی تقریر میں یہ دعویٰ کیا کہ...
Top