کراچی کے لوگوں نے اپنا فیصلہ دے دیا، مجھے ایم کیو ایم سے اختلاف رہتا ہے، لیکن یہ کراچی کی اکثریت کا فیصلہ ہے، جمہورت میں اکثریت ہی کا فیصلہ سب کا فیصلہ ہوتا ہے، اس لیے میں لاکھ اختلاف کروں لیکن اگر مجھے جمہوری فیصلہ چاہیے تو پھر میرا ایم کیو ایم سے اختلاف کوئی حیثیت نہیں رکھتا، میں اکثریت کے...