نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    اردو محفل دیر سے کھلتی ہے

    اردومحفل کی سائٹ کو اوپن کرو تو ایک اچھا خاصا وقت لگ جاتا ہے اسکو اوپن ہونے میں پہلے تو یہ مسئلہ نہیں تھا مگر اب تو بہت زیادہ دیر سے کھلتی ہے دوسری سائٹ کے مقابلے میں
  2. ایم اسلم اوڈ

    کراچی میں آزادئ کشمیر کارواں

    [/URL][/IMG]
  3. ایم اسلم اوڈ

    پرویز مشرف کا تیسرا خنجر

    قلم کمان …حامد میر یہ بوکھلاہٹ قطعاً نہیں ہے ۔ پرویز مشرف نے بہت سوچ سمجھ کر ایک جرمن جریدے ”سپیگل Spiegel" “کے سامنے یہ دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے خلاف عسکریت پسند گروپ بنا رکھے ہیں تاکہ بھارت کو مذاکرات کی میز پر لایا جائے۔ پرویز مشرف کے اس دعوے پر بھارتی...
  4. ایم اسلم اوڈ

    اردو محفل کا پیڈ نامکمل کیوں

    اردو محفل کا پیڈ نا مکمل کیوں ہے میرے لئے یہ مسئلہ حل نہیں ہوسکتا کیا Uploaded with ImageShack.us
  5. ایم اسلم اوڈ

    امریکی خون ریزیاں

    دنیا کی واحد سپر پاور ہونے کے دعویدار امریکہ کی ابتدائی تاریخ سیاہ فام افریقی اور مقامی باشندوں کے خون سے لکھی گئی ۔۔۔ڈیڑھ سو سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں بہنے والے زیادہ تر خون کا ذمہ دار امریکہ ہی ہے۔۔۔ دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ ایسا ہو کہ جہاں امریکی خونریزی کی...
  6. ایم اسلم اوڈ

    ڈاکٹرعافیہ کو سات الزامات کے تحت86سال قید کی سزا

    نیویارک: امریکی عدالت نے پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو سات الزامات کے تحت 86سال قید کی سزا سنادی ہے۔ عافیہ صدیقی کا کہنا ہے کہ ان کی سزا کے خلاف خون خرابہ نہ کیا جائے۔ کمرہ عدالت میں سزا سنائے جانے کے دوران شیم شیم کے نعرے لگائے گئے۔ عدالت کی جانب سے سزا سنانے سے قبل ڈاکٹر عافیہ نے عدالت میں...
  7. ایم اسلم اوڈ

    کمپیوٹر پر انٹر نیٹ چلائے بزریعہ موبائل

    اکثر دوست یہ پوچھتے اور سوچتے ہیں کہ کمپیوٹرپر موبائل سے انٹرنیٹ کس طرح چلائے تو جناب طریقہ کار حاضر ھے وہ بھی اس طرح میں آپ کو بتاؤنگا جس طرح بچے کو ہاتھ پکڑ کر لکھنا سیکھایا جاتا ہے آپ بھی کیا یاد کرو گے علی اوڈ بھائی کو
  8. ایم اسلم اوڈ

    تحریک آزادی جموں و کشمیر نے 27 ستمبر کو کشمیر کارواں کا اعلان کر دیا

    لاہور (خصوصی نامہ نگار) تحریک آزادی جموں و کشمیر نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے 27 ستمبرکو میر پورآزاد کشمیر سے اسلام آباد تک کشمیر کارواں کا اعلان کر دیا، کشمیر کارواں کے دوران کوٹلی، راولا کوٹ، باغ اور مظفر آباد میں کشمیر کانفرنسیں ہوں گی، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے...
  9. ایم اسلم اوڈ

    جنیوا میں کشمیریوں کا زبردست مظاہرہ اقوام متحدہ جا گ جاﺅ کے نعرے

    جنیوا (اے پی پی) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کریر سکوائر پر کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس کا مقصد عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی اور کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی طرف مبذول کرانا تھا۔اس موقع پر شرکاءنے "اقوام متحدہ جاگ جاﺅ، بھارتیو...
  10. ایم اسلم اوڈ

    کشمیر اور کشمیری عوام

    خدا جانے کشمیری زعفران کا رنگ ہمیشہ سے ایسا ہی سرخ تھا یا اب برس ہا برس کشمیریوں کے خون سے سینچے جانے کے بعد ایسا ہو گیا ہے .ہم نے خود تو آزادی کی نعمت سمیٹ لی مگر اپنے کشمیری بھائیوں کو اس برہمن کی گرفت میں چھوڑ دیا جو حیوان کو بھگوان کا درجہ تو دیتا ہے مگر مسلمان کو انسان سمجھنا بھی اپنا اپمان...
  11. ایم اسلم اوڈ

    پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس سافٹ وئیر!

    السلام علیکم دوستوں! آپ لوگوں‌کے لیئے ایک خوشخبری ہے پاکستان کے دو ہونہار نوجوانوں حافظ عثمان اور عمران نے پاکستان کا پہلا اینٹی وائرس "Instant Virus killer" بنا کر پاکستان کو دُنیا کے صف اول کے ممالک میں‌ایک مقام دلادیا ہے۔ Uploaded with ImageShack.us اس اینٹی وائرس کی ایک خصوصیت...
  12. ایم اسلم اوڈ

    اپنی پیدائیش کا اسلامی ہجری۔دن،مہینہ،اور سال معلوم کریں

    اپنی پیدائیش کا اسلامی ہجری۔دن،مہینہ،اور سال معلوم کریں تفصیل کے لئے ،،،،،،،،،،،،،،،،، یہاں پرکھٹکا کریں http://www.healthtipsfree.com/hijri.htm
  13. ایم اسلم اوڈ

    چور مچائے شور- از ڈاکٹر پرویز محمود

    چور مچائے شور (الطاف کا 2010ء نیا ٹوپی ڈرامہ انقلاب فرانس) انقلاب فرانس طرز کا انقلاب برپا ہونے کےبعد پاکستان سے غربت ، کرپشن، جاگیرداروں، وڈیروں، زمینداروں اور بدعنوان سیاستدانوں کا خاتمہ ہوجائےگا۔ اس انقلاب کی قیادت غریبوں کے خیر خواہ ×××الطاف حسین جس نے ہنڈا50 سے اپنا سیاسیسفر شروع کیا...
  14. ایم اسلم اوڈ

    میڈیا : برائی کی جڑ یا دعوت کا کارآمد ہتھیار !!

    میڈیا کی حیران کن ترقی نے دنیا بھر کی طرح پاکستان کو بھی شدید متاثر کیا ہے ۔ اس نے ہر معاشرے کی طرح ہمارے ہاں بھی گہرے اثرات مرتب کیے ہیں ۔ اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ میڈیا کے طاقتور اثرات کے باعث کی وجہ سے معاشرتی رویے تبدیل ہوئے ہیں جبکہ اس نے بعض روایات کو بدلنے میں بھی اہم کردار ادا کیا...
  15. ایم اسلم اوڈ

    اردو خزانہ سائٹ کا آغاز

    اس میں ہر قسم کی معیاری معلومات جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے– اس میں اسلام کا سیکشن ، جنرل سیکشن ، انگلش سیکشن ، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ،موبائل فون ، آڈیو ، وڈیو تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، آڈیو اور وڈیو سیکشن ، پبلک لائبریری ، بچوں کا سیکشن ، مختلف تصویریں ، مفید مشورے وغیرہ...
  16. ایم اسلم اوڈ

    visual id

    نوکیا n73 موبائل کے ریڈیوسے جب انٹرنیٹ کے زریعے جب آل ورلڈ کے ریڈیو چلاؤ تو ایک visual id کی ضرورت پڑتی ہے یہ آئی ڈی کسطرح بنے گی
  17. ایم اسلم اوڈ

    جی آیاں نوں

    امریکی صدر اوباما اپنے خاندان کے ہمراہ امریکہ کے شمالی مشرقی علاقے اٹلانٹک سٹی کے ساحل پر چھٹیاں گزارنے پہنچ گئے۔ خوب مزے کئے۔ بیوی بچوں کے ساتھ سائیکل کی سواری سے لطف اندوز ہوئے۔ آئس کریم کھائی۔کشتی کی سیر کی۔ ساحل کے کنارے ٹینس کھیلی۔ ہوٹل کے سوئمنگ پول میں تیراکی کی۔ قابل دید مناظر اور...
  18. ایم اسلم اوڈ

    ”کھایا پیا کچھ نہیں، گلاس توڑا....“

    کیا انہوں نے قوم کو انتہائی احمق سمجھ لیا ہے، افغانستان کے ساتھ ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد دعویٰ کررہے ہیں کہ ہم نے افغانستان کو بھارتی مال کی درآمد کیلئے راہداری دینے سے انکار کردیا ہے اور پھر یہ معاہدہ بھی پارلیمنٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے آناً فاناً کیا گیا اور پاکستان کے ساتھ...
  19. ایم اسلم اوڈ

    ڈبل سواری پابندی، عوام کے لیے عذاب

    ڈبل سواری پابندی، عوام کے لیے عذاب رپورٹ: مطیع اللہ ًکراچی میں ٹارگٹ کلنگ، اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات کو روکنے کیلئے لگائی گئی موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کو ڈیڑھ سال سے زائد کا عرصہ گزرچکا ہے تاہم جرائم کی شرح میں کمی کے بجائے اضافہ ہورہا ہے۔ دوسری جانب پابندی کے باعث 6 ہزار سے...
Top