اردو خزانہ سائٹ کا آغاز

ایم اسلم اوڈ نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 27, 2010

  1. ایم اسلم اوڈ

    ایم اسلم اوڈ محفلین

    مراسلے:
    643
    موڈ:
    Cool
    اس میں ہر قسم کی معیاری معلومات جمع کرنے کی کوشش کی گئی ہے– اس میں اسلام کا سیکشن ، جنرل سیکشن ، انگلش سیکشن ، کمپیوٹر اور انٹرنیٹ،موبائل فون ، آڈیو ، وڈیو تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، تعلیمی لیکچرز / کورسسز ، آڈیو اور وڈیو سیکشن ، پبلک لائبریری ، بچوں کا سیکشن ، مختلف تصویریں ، مفید مشورے وغیرہ شامل ہیں

    اس کے علاوہ ویب سرچ کے لئے پندرہ سرچ انجن ایک ہی جگہ دیے گئے ہیں

    آپ سب سے وزٹ اور سائیٹ کی بہتری کے لئے تجاویز دینے کی درخواست ہے - شکریہ

    http://www.urdu-khazana.co.cc/
    بشکریہ اعجاز
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  2. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,076
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    ویب سائٹ تو ٹھیک ہے پر فونٹ کیوں نہیں ٹھیک؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,907
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بہت اچھی کاوش پر میں آپ کا مشکور ہوں۔
     

اس صفحے کی تشہیر