اپنی پیدائیش کا اسلامی ہجری۔دن،مہینہ،اور سال معلوم کریں

سعادت

تکنیکی معاون
شاکر القادری صاحب،

یہ کیلنڈر کنورٹر دیکھیے۔ جاواسکرپٹ میں لکھا گیا اس کا سورس پبلک ڈومین میں ہے اور ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اسی صفحے پر مختلف کیلنڈرز کے بارے میں مختصر تفصیلات بھی درج ہیں۔

(اسلامی اور مغربی کیلنڈرز کے درمیان کنورژن کے لیے ایک اور ٹُول، اور اسی ضمن میں ابتدائی و بنیادی نوعیت کی کچھ معلومات یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔)
 

الف عین

لائبریرین
ایک تو اسی قسم کا اطلاقیہ نبیل نے بھی کہیں بنا کر پوسٹ کیا تھا بہت پہلے، ابھی وہ نہیں مل رہا!
 
Top