شادی وہ واحد قانونی رشتہ ہے جو انسان کے ساتھ پیدائشی نہیں ہوتا، ورنہ بہن، بھائی، والدین، اولاد، چچا، کزن، ان سب کو اختیار کرنا کسی بھی انسان کے اختیار سے باہر ہے، بلکہ جب ہم پیدا ہوتے ہیں تو یہ رشتے چاہتے نہ چاہتے ہوئے ہمارے ساتھ ہوتے ہیں، اسی طرح اگر کوئی فوت بھی ہوجائے تو یہ ہی کہاجاتا ہے کہ...