سلام شمشاد بھائی، میرے ساتھ ایسی باتاں تو نہ کریں، آپ کو معلوم ہے کہ میں دینے دلوانے والی پارٹی نہیں ہوں بلکہ سفارش سے ہی کام نکلوا لیتا ہوں، یہ تو آپ میری برخورداری سمجھیں کہ میں بقلم خود تشریف آور ہوں، ورنہ اپنے سالا ساب کو بھجوادیتا تو آپ سمجتے کہ ہم پر افسران بالا کا چھاپا پڑھ گیا ہے۔