نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    باغی نوازشریف

    مسئلہ نواز شریف کی سیاست کی نہیں بلکہ ذرداری پارٹی کی حرکات کی ہے۔ جو کسی طور پر سیاسی نہیں، سیاست تو نام ہی احتجاج کا ہے، اگر ایک سیاسی ماحول میں احتجاج اور اختلاف رائے موجود نہ ہو تو پھر وہ کاہے کی سیاست ہوئی، پھر سیاست ہو یا کچھ اور ترتیب مقصد کچھ لوگوں کا اختیار حاصل کرنا ہوتا ہے، اس میں جو...
  2. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    بس قدوسی، جس ملک میں انصاف نہ ہو وہاں یہی ہوتا ہے۔ آپ مانیں نہ مانیں یہاں اٹلی میں لوگ پولیس عدالتوں سے حد درجہ ڈرتے ہیں۔ باوجود اسکے کہ وہ لوگ بلاوجہ کسی کو تنگ نہیں کرتے۔ نہ پوچھتے ہیں‌کہ میاں آپ کون ہو اور آپ کے منہہ میں کتنے دانت ہیں۔
  3. افتخار راجہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں پاکستان کو مس کررہا ہوں، اچھا بھلا جانے والا تھا مگر ناس ہو حکومت کا جس نے ہر طرف کھڑاک پھیلایا ہوا ہے۔
  4. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    گزشتہ روز ہمارے ادھر بھی 15 منٹ کی لوڈ شیڈینگ ہوئی ہے۔ اور بجلی کے محکمہ نے اخبار میں معافی مانگی ہے کہ میاں جی غلطی ہوگئی ہے۔
  5. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    بلکل جناب میں نے اپنا پروگرام ملتوی کردیا ہے کیوں کہ پاکستان جا کر جب تک جہلم نہ پہنچیں سمجھو کہ پاکستان گئے ہی نہیں، پس والد صاحب کی بھی یہ صلاح تھی جو آپ کی ہے۔ اور ہاں پیزے لانے کی چیز نہیں ہے بلکہ تازہ کھانے کی ہے۔ پس پیزا کھانا ہو تو ادھر پیزیریا میں جاکر آرڈر کریں اور فوراُ نوش...
  6. افتخار راجہ

    ملکی سیاسی حالات!

    اللہ ہمارے ملک کے حالات پر رحم کرے، سارے ملک میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے، سنا ہے کہ جہلم منگلا ہر طرف پلوں پر کنٹینر کھڑے کے کے راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ پنڈی اسلام آباد ویسے ہی، بلاک ہوچکا ہے۔
  7. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ارے نہیں جی دھرنے میں کیا شریک ہونا ہے یہ تو ان لوگوں کا کام ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں اور ہم پردیسی لوگ جدھر رہتے ہیں ادھر دھرنے بھی دے لیتے ہیں۔ مگر پاکستان میں تو صرف چھٹیاں کی گرازرنے جائیں گے۔ یعنی کہ پنجابی میں ہالیڈیز، پس سوائے آرام کے کچھ نہ ہوگا۔ یہ پھر گندم کی کٹوائی میں ہاتھ بٹوایا...
  8. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    جناب اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہمارے بھائی صاحب بقلم خود تشریف فرما ہونگے جو کہ تھانیدار صاحب کے افسران بالا میں سے ہیں۔ پس دل پر مت لو یار، اور ہاں اگر ویسے شرف ملاقات و دیدار سے نوازنا چاہیں تو بندہ سب کچھ نچھاور کرنے کو تیار ہے۔ وہ بھی بھائی صاحب کی موجودگی میں۔
  9. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میں اس وقت کافی بنانے جارہاہوں، جس کو پینی ہے۔ تشریف لے آرہے
  10. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    میں اتوار کی فلائیٹ سے پاکیستان آرہا ہوں، آپ کس جگہ پائے جاتے ہیں، اگر گرفتاریوں سے بچ گیا تو انشاء اللہ آپ سے ملاقات ہوگی۔
  11. افتخار راجہ

    مسلم دنیا میں سائنس کا فقدان: وجوہات

    ڈاکٹر عبدالاسلا م کے نام سے اٹلی کی ٹوین یونیورسٹی کی سائنس اور تھیوریٹیکل فزکس فیکلیٹی کا شعبہ منسوب ہے جو انکی خدمات کا اعتراف ہے،
  12. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل ( 2 )

    سنا ہے کہ گوجرانوالہ کے ایس پی نے عوام کو ڈانگیں مارنے کے حکم پر عمل درآمد سے انکار کردیا ہے؟ آپکے تھانے سے کیا خبریں ہیں؟ کتنے سیاسیوں کو اندر کیا ہے؟
  13. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    زینب میں اچھا ہوں، شکریہ، بس ایسے ہی، بس چند دنوں کی بات ہے پھر ہم پاکستان اور ایک ماہ کےلئے نو فراغت نو نیٹ
  14. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    سلام، جناب، کیسے ہیں احوال جملہ احباب محفل؟
  15. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    سلام، شکر ہے کہ اردو محفل واپس تو آئی ہے۔ کیسے ہیں آپ سب؟
  16. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    ٹھیک ہے جی ہم چپ ہی پڑے رہتے ہیں۔ کب کریڈٹس کی بات کریں۔
  17. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    بہت خوشی ہوئی فاطمہ آپ سے، اللہ آپ کی عمر دراز کرے اور آپ کو ہمیشہ ہی ٹھیک ٹھاک رکھے، بس کافی عرصہ سے کم آمد کی وجہ احباب سے واقفیت کم ہے۔ شمشاد بھائی مجھے بھی محفل کا چکر لگا کا مسرت ہوتی ہے۔
  18. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    جن کا دل کرے وہ آجائیں اور اگر ہماری خاتون اول نے پڑھ لیا جسکی امید نہیں، تو وہ تو ایک منٹ نہیں رکنے کی ادھر، پس آن ٹپکیں گی ادھر سنگترے کھانے ہمارے ساتھ
  19. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    ہیں 3 کپ چائے کے اللہ توبہ سارے دن میں‌صرف چائے صبح اور رات کے کھانے کے بعد اگر گھر پر کھایا جائے تو، ابھی تازہ بتازہ 2 عدد سنگترے نوش فرمائے گئے ہیں جو سسلی سے بطور تحفہ آئے ہیں پورا ٹوکرا کوئی 7 کلو تو ہونگے، پس جس نے کھانے ہوں ویزہ لگوائے اور ٹکٹ کٹوا کے ادھر پہنچ جائے
  20. افتخار راجہ

    موُڈ ،

    موڈ شریف کافی بہتر ہےاور یہ کہ آج موسم بھی بہتر تھا۔ :rollingonthefloor:
Top