ادھر تو پہلی ستبمر کو روزہ متوقع ہے۔ شمشاد بھائی آپ ادھر کی کیا خبر ہے۔ اکثر اٹلی میں سعودیہ کے ساتھ روزہ اور عید ہوتی ہے۔۔۔۔۔اظہار یکجہتی امہ کےلئے۔ ورنہ ادھر بھی مولوی صاحبان نے ایک دو برس کوشش کی کہ آپنی اپنی عید کی جائے۔ مگر ہم نے ملکر سارے علماء کو اس بات پر متفق کیا کہ روزہ اور عید ایک ہی...