نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    بڑا اچھا نشانہ لگایا زونی، بہت شکریہ میں خیریت سے ہوں ، آپ کیسی ہیں'
  2. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    اور اب میں ہوں اور پھر آپ ہی متوقع ہیں۔
  3. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    آپ کیوں ڈر رہے ہو جناب، خوامخواہ دل چھوٹا نہ کریں۔ ہم تو ویسے بات کررہے ہیں صدر صاحب سامنے ہوں تو ہم ہاتھ بندھے غلام ہیں اور سو فیصد دینے کو بھی تیار، مرے کو مارے شاہمدار، اور مرتا کیا نہ کرتا کا ورد کریں گے۔ البتہ چاچو بش سے بات کرنے کی کوشش ترک نہیں کریں گے۔ کہ وہی افسر بالا دکھتا ہے۔
  4. افتخار راجہ

    اردو محفل کا سکول (4)

    پیٹ میں‌ تو میرے بھی درد ہوا کہ ہوا، بھوک کی وجہ سے۔ آج صبح سحری اچھی طرح نہیں کرسکا، اور ابھی روزہ کھلنے میں‌بھی معلوم ہے کہ تقریباُ دو گھنٹے باقی ہیں۔ ماشٹر جی میرا بھی گھر جانے کو جی چاہتا ہے۔
  5. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    بدگمانی تو نہیں جناب مگر اپنے کام نکلوانے کے بارےمیں بھی سوچنا ہے۔ اب اگر یہ ہی حالات رہے تو کچھ کرنے ہی پڑے گا۔ ہم نے ہمیشہ رشوت کا ٹور تعلقات سے کرنے کی کوشش کی ہے۔ دیکھا ابھی تھانیدار صاحب سے بھی دعا سلام ہوگئی ہے۔ مگر اس ذورداری کی کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کیا بنےگا۔
  6. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    ہیں یہ کون سے مہمان تھے۔ خیر گانا تو میں نے ابھی سنا ہے بڑے مزے کا ہے۔ روزوں کی وجہ سے موڈ پرسکون ہے۔ پروبلیم ناٹ،
  7. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    حد ہوگئی ہے یار پچاس فیصد تو پھر آدھا آدھا ہی ہوا، یہ زورداری کہیں ملک ہی نہ بیچ کھائے۔ بھائی آپ پولیس والے ہوکے کوئی ایکشن نہیں لے سکتے، اس طرح کے رشوت خوروں کے خلاف؟ اگر نہیں لے سکتے تو ہمیں ہی بتا دیں کہ ہمارا کیا بنے گا۔ ہمہممہم زورداری سے بھی بڑا کوئی افسر دیکھنا پڑے گا مگر سوال یہ ہے...
  8. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    چاند بابو احتیاج کیجئے گا کچھ دنوں تک صرف تیل دیکھو اور تیل کی دھار دیکھو، جب تک زورداری آپنے پر پرزے نہیں نکال لیتا، بس ہوسکے تو اس اسلام آباد کا ایک چکر لگا کر اس کے ساتھ 10 پرسنٹ پر بات مکا لو۔ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی۔
  9. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    سلام شمشاد بھائی اور پھر بوچھی متحرک دکھائی دے رہی ہیں۔
  10. افتخار راجہ

    آپ کی" آئیڈیل" شخصیت کوں سی ہے؟

    میری آئیڈیل شخصیت میرے پروفیسر ڈاکٹر ملک منظور الٰہی طاہر ہیں۔ آپ میڈیسن کے استاد تھے مگر ان سے عملی زندگی میں بہت کچھ سیکھا، ایک زندہ دل آدمی، محبت کرنے والے استاد، شفیق بزرگ اور کھلکھلا کر ہنسنے والے دوست۔ ان کے ساتھ آج بھی احترام اور محبت کا رشتہ قائم ہے۔ اللہ انہیں عمر دراز عطا فرمائے۔ آمین۔
  11. افتخار راجہ

    خون کا عطیہ اور اس کی بینکاری

    مفید معلومات کےلئے شکریہ صرف اتنا اضافہ کروں گا کہ آجکل خون کے حصول سے پہلے اسکا نمونہ حاصل کرکے تمام ٹیسٹ لےلئے جاتے ہیں اور پھر ڈونر کو خون دینے کےلئے کال کیا جاتا ہے۔ یرقان اور اس طرح کے بہت سی عفونتی امراض کے بارے جن کا ڈونر پر ممکنہ طور پر ماضی میں حملہ ہوچکا ہو، کی معلومات بھی خون...
  12. افتخار راجہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    بات کوسنے دینے کی نہیں ہے بلکہ یہ ہے کہ کیا مشرف کے بعد اس آصف سے بہتر کوئی شخص موجود نہیں‌تھا جا ملک کی رہنمائی کرسکتا۔ مگر چونکہ جمہوریت میں بندوں کو تولا نہیں کرتے لہذا گنتے ہوئے۔ ایک ایسے بندے کو صدر بنا دیا گیا، جس نے سوئس کیس میں اپنے ذہنی معذوریت کے ثبوت جمع کروائے ہوئے ہیں۔ جس نے مسلم...
  13. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    کیوں جناب یہ دماغی اور دماغین کی ضرورت کس کو پڑ گئی ہے؟ کیوں شمشاد بھائی آپ کچھ بتلائیں گے؟
  14. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    اب تو میں ہوں جناب اور ادھر ابھی تو روزہ کھلنے میں کم سے کم 2 گھنٹے باقی ہیں۔
  15. افتخار راجہ

    تعارف رئبیکا افتخار

    ارے جنابہ میں نے انکو اسی وقت س م س پر بتلا دیا تھا۔ فکر ناٹ
  16. افتخار راجہ

    تعارف باقی احمد پوری

    جناب میری طرف سے بھی خوش آمدید، چشم براہ ہیں کہ اس دھاگے پر مابدولت کب تشریف لاتے ہیں۔
  17. افتخار راجہ

    سیکورٹی ریڈ الرٹ کر دی گئی؟

    سب کہنے کی باتیں ہیں جناب ورنہ ادھر کوئی بندہ سیکورٹی نام کی کوئی چیز ڈھونڈ کر تو دکھائے ؟
  18. افتخار راجہ

    قصہ اک ملاقات ،

    ارے بھائی ہم خواص نہیں‌ بلکہ عوام ہیں‌، اگر خواص ہوتے تو تمغے لگا کہ نہ گھومتے ادھر۔
  19. افتخار راجہ

    وزیرستان میں امریکی حملہ

    جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔ کہ گزشتہ دنوں امریکی اور اتحادی فوج نے پاکستانی علاقے وزیرستان میں فوجی کاروائی کی ہے۔ جس بارے حکومت اور فوجی ترجمان کے بیانات اخبارات اور ویب پر موجود ہیں۔ جو کہ میرے بطور ایک عام شہری کے خیال میں غیر تسلی بخش ہیں۔ بطور ایک پاکستان آپ اس بارے میں کیا کہیں‌ گے؟...
  20. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    یہ کیا ایک ہی عنوان سے دو دھاگے کھلے ہوئے ہیں؟ خیریت تو ہے۔ یا دیکھئے ادھر آتا ہے کہ ادھر جاتا ہے پروانہ
Top