عجیب سی بات ہے، لگتا ہم کسی بڑے انقلاب کے قریب پہنچ رہے ہیں۔ جب محافظ اداروں کے لوگ دوسروں کی حفاظت کرنے کی بجائے خود سے ہی چھپتے پھر رہے ہیں۔ تھانیدار اندر اور چور باہر ہوں تو پھر کوئی بڑی تبدیلی تو آئے گی ہی۔ اور اس کے بعد ایک بار شرفاء کمین اور کمین شرفاء بن جائیں گے۔