ہم چونکہ پنجابی ہیں اور اپنا پنجاب ہر جگہ ساتھ رکھتے ہیں لہذا اٹلی میں بھی پنجاب ساتھ میں ہی ہے۔ مطلب وہی ڈھاک کے تین پات اور مہمان داری تین دن تک ہی ٹھہری، رہی بات تو آپ کے دوعدد افسران بالا یعنی کہ محافظان اعلٰی قانون جوکہ ہوئے ہمارے برادرنسبتی آپ ہمشیرہ کے گھر کسی بھی وقت مطلوب نزول فرما سکتے...