نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    مبارکاں ہوں بھائی جی، آپ نے حد ہی کردی۔ ہم تو ایک ہزار کا پہلا نمبر لے کے ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔ بڑی بات ہے۔
  2. افتخار راجہ

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    یاللہ بچائیو، کیا بے خیالی میں لکھ مارا ہے۔ بیوی صآحب نے دیکھ لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. افتخار راجہ

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    شاہد میاں میں اس انگریزی کے بارے آپ کو خیالات سے بلکل متفق ہو؛ میں پہلے ایک اور فورم میں تھا جہاں‌پر رومن اردو لکھی جاتی تھی، پس ادھر سے بھاگ کر ادھر آئے ہوئے۔ اردو ادردودانوں کے ساتھ اور انگریزی انگریزوں کے ساتھ ہی بولنے کا مزہ ہے۔ اور اگر انگریز کے بجائے انگریزی ہو تو بولنے کا لطف دوبالا۔...
  4. افتخار راجہ

    تعارف ~* ? *~ اسلام و علیکم محمد عبداللہ کی طرف سے ~* ? *~

    میری طرف سے بھی خوش آمدید، اس امید کے ساتھ کہ آپ کی دید ہوتی رہے گی۔ آتے جاتے رہئے گا۔
  5. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    شمشاد بھائی مطلب کہ آپ کی حالت مجھ سے بھی پتلی ہے؟ حد ہوگئی ہے
  6. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    ادھر ہی تھے بھائی کدھر جانا ہے۔ اور اب تو وہ آئے ہوئے ہیں ہم تو جاسکتے ہی نہیں کہیں۔ آپ فرمائیے خیریت سے یاد کیا تھا؟
  7. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیوں کہ وہ چکروں میں‌ہی لوگوں کو رکھنا چاہتے ہیں، آپ نے کبھی گھن چکر دیکھا ہے؟
  8. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    جناب کیسا ادھار کچھ ہمیں‌بھی تو معلوم ہو، ویسے تھے ہم ادھر ہی بس کھانے کو گئے ہوئے تھے ایک مہمان کے ساتھ بعد میں معلوم ہوا کہ مہمان صاحب کی گاڑی غلط پارکنگ کےجرم میں لے گئے ہیں، گاڑی واگزار کروائی اور بمشکل دو نوالے کھانے کے لیئے اور حاضر جناب
  9. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    فرق نشین اور ربا کا ہے، ایک دل کے اندر تخت نشین اور دوسرا/ی اسکو چوری کرنے کے چکرمیں
  10. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    Hypertext Transfer Protocol (HTTP) اسکے کے علاوہ ہاتھ ٹکا ٹکا پیٹرول دیکھنا بھی ہوسکتا ہے یہ پیٹرول کتنی قسم کا ہوتا ہے؟
  11. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اسکے خونی رنگ کی وجہ سے اپکے خون کا رنگ کیا ہے؟
  12. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہا ہوں‌کہ پاکستان کب جاؤں؟
  13. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سلام، کیسے ہیں آپ سب دوست؟
  14. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    اب تو میں ہوں حسن کیسے ہو آپ؟
  15. افتخار راجہ

    تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

    آشنائی انگریزی کے ساتھ اگر انگریزی کے ساتھ بھی ہو تو اور اچھاہے۔ پھر کہا جا سکتا ہے یک نہ شد دو شد۔
  16. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    نہیں سر کام کر رہا ہوں اتنی عیاشی کہاں نصیب میں۔ مگر اب کافی بہتر ہوں زیادہ تو نہیں مگر کافی چل پھر لیتا ہوں صرف دوا کا ناغہ ہوجائے تو درد پھر سے شروع ہوجاتے ہیں۔ مگر چلتا ہے۔
  17. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ہر جگہ سے یہ ہی احوال ہے، میں‌ بھی جب تک یورپ میں رہوں سب اچھا ہے۔ جب پاسپورٹ نکالوں تو ایکدم سے پاکستانی بن جاتے ہیں اور سارے قانون وہی پاکستانیوں والے۔ ویسے برازیل وہ واحد ملک ہے جس نے مجھے ویزہ آسانی سے دیا تھا اور ساتھ والے اٹالین کے کاغذات اسکے منہہ پر مارے تھے۔ شاید اسکی وجہ یہ تھی کے میرے...
  18. افتخار راجہ

    اب کے کون آئے گا؟

    ابھی تو میں ہوں جناب زہے نصیب کہ آپ سے ملاقات ہوگئی ہے۔ اور فرمائیں کیسے مزاج شریف ہیں؟
  19. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں‌اسوقت ادھر جواب لکھ رہا ہوں۔ کتنے عرصے بعد تھوڑا وقت نکلا ہے
  20. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ڈاکٹر والی اگر غلط لگے تو اور پستول والی اگر درست لگے تو۔ ڈاکٹر کو ڈاکو سے تشبیہ کیوں‌دی جاتی ہے؟ کیا دونوں ڈاک ے ڈالتے ہیں
Top