تھانیدار لینے دینے بھول جایںاور مال پانی بھی، اب تو ہم صرف ادھر سلام دعا کو آتے ہیں کہ چلیں آپ اچھے بندے لگے تو ملاقات کی تجدید ہی ہوتی رہے۔ ورنہ ہمارے کام تو صرف برادرنسبتی کے ایک فون پر ہی ہوتے ہیں۔ اگر، اٹلی آسکو تو ہماری مہمانوازی سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔ ہماری خاتون اول کھانے بنانے میں...