نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    صاؤلو، چین ط سے؟
  2. افتخار راجہ

    تعارف سرمد شاہین

    سلام سرمد، اور خوش آمدید، امید ہے کہ آپکے ذخیرہ علم سے مستفید ہونے کا موقع ضرور ملے گا کہ میرا بھی سیاحت کے پیشہ سے تعلق ہے، ادھر ایک چھوٹی سی کمپنی چلا رہا ہوں۔ آتے جاتے رہئے گا۔
  3. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    پالیرمو، اٹلی اب ف سے؟
  4. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    نہیں یار مک مکا کیسا جب کسی کو پکڑنا ہی نہیں توالبتہ اگر کسی کو پکڑ بھی لیں عدالتیں چھوڑدیتی ہیں، جیسا کہ میرے پہلے بیان سے ثابت ہوا کہ بڑی مچھلیاں انکو نظرہی نہیں آتیں تو لازم ہے کہ کسی وجہ سے ہیں نظر نہیں آتیں اب انکے پاس سلمانی ٹوپی تو نہیں ۔ کہ ہاتھی برابر مچھلی غائیب، پس بگلے کی آنکھ پر موم...
  5. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    طبہ شاید سعودیہ میں ہے۔ ن سے پھر
  6. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    آپ کہتے ہیں تو مان لیتا ہوں مگر مجھے تو اس میں سے کوئی بھی بات معقول نہیں لگی، ایسے لگ رہا گویا کسی کو رف عمل کے ذریعے مکھن لگایا گیا ہو:
  7. افتخار راجہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    یہ مسکہ پارٹی کیا ہے بھائی جی؟ پہلے نہیں سنی؟=
  8. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    نہیں یار اچھی ہے چھوٹی مچھلیوں کو چھیڑتے نہیں، مسکرا کر بات کرتے ہیں، اور بڑی مچلیوں کو دیکھتے نہیں۔ بس بہت ہی شریف لوگ ہیں، میں کبھی کبھی ریلوے اسٹیشن پر جاتا ہوں اور مجھے پتا ہے کہ کونسی نکڑ پر کھڑا کونسا بندہ چرس بیچ رہا ہے مگر یہ اس کو کچھ کہتے ہیں نہیں ہے۔ کہ چھوٹی مچھلی ہے۔
  9. افتخار راجہ

    تھانہ اردو محفل

    تھانیدار صاحب سلام، مجھے شمشاد بھائی نے بھجوایا ہے۔ ایک عدد نیک چال چلن کا سرٹیفیکیٹ چاہئے۔ کہیے کیا طریق رائج ہے؟ کیا خدمت کروں؟ اور کب تک مل جائے گا۔
  10. افتخار راجہ

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    جب سے نیٹ آیا ہے خط لکھنے چھوٹ گئے ہیں،۔ اب تو یاد بھی نہیں‌کہ کہاں سے شروع کرنا ہے اور کہاں ختم کرناہے۔
  11. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    میری خوردبین کالج کی لیب میں ہی رہ گئی ہے۔ جب سے کالج چھوڑا خوردبین استعمال نہیں کی، البتہ اب تو پولیس کو ہی بھجوا سکتا ہوں، کہ انکا دفتر سامنے ہی ہے۔ کہیئے؟
  12. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    انکے بگاڑوں میں اضافہ کرنے کو۔ جو جسم پر پڑیں گے۔ آوے کا آواہ بگڑا ہے کہتے ہیں تو جاوے کا جاوا کیوں نہیں؟
  13. افتخار راجہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    اصل میں پینڈو جو ٹھہرے اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ بندہ پنڈ میں رہتا ہو اور جھگڑا کرکے تھانے نہ پہنچے۔ اور اگر نہیں پہنچے گا تو تھانہ خود پہنچے گا۔ پھر ککڑ کھلاؤ نہیں تو ساتھ میں کردو۔ میں جاتا ہوں اور باقی آپ کی ذمداری ہے۔
  14. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    حسن، شمشاد تو گئے، اب وہی پرانی عینک سے کام چلاؤ؟
  15. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    پاکیستان کا قاضی غائب ہوجائے گا البتہ اگر سعودیہ میں ہوتو مطوعہ لٹھ لے کر پیچھے پڑجائےگا پاکستان میں قاضی صرف ایک ہی کیوں ہے؟
  16. افتخار راجہ

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    دونوں کو ساتھ کھڑا کرکے، اور اگر دونوں کی شادی کردی جائے تو تعداد میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ شادی کےلئے میاں بیوی کو منہہ دکھائی کیوں دیتا ہے؟
  17. افتخار راجہ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    شمشاد بھائی یہ بھی توبتایئے کہ ادھر جا کہ کیا کرنا ہے، کوئی عرضی لکھنی ہے کہ کسی سے اندرخانے میں بات کرنی ہے۔ نقد رقم دینی ہے کہ کوئی تحفہ خریدنا ہے۔ یا فروٹ اور مرغی سے کام چلے گا؟
  18. افتخار راجہ

    شہر کا نام تو بتائیں

    ناپولی اٹلی المشہور نیپلز اب ج سے ہوجائے؟
  19. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم سلام سارہ کیسی ہو آپ؟
  20. افتخار راجہ

    آپ کی تصویر

    محسن اسکا مطلب ہے کہ ایک اور تصویر نصب کرنی گی ادھر جس میں چہرہ بڑا دکھائی دے۔ ڈھونڈتا ہوں اور ب۔غیر خواتین کے ہو تاکہ آپ کی توجہ ایک طرف رہے۔ ویسے آپ کے اس رف عمل سے یہ واضع نہیں ہوسکا کہ آپ کی چہرہ شناسی کا رخ کی کی طرف تھا۔
Top