نتائج تلاش

  1. افتخار راجہ

    مبارکباد نیا سال مبارک

    میری طرف سے بھی سب نیا سال مبارک ہو، اس امید کے ساتھ کے یہ برس امن و آشتی کا پیامبر ہوگا۔ اللہ سب پر رحمت کرے۔ آمین
  2. افتخار راجہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    سلام سب کو اب تو میں ہی ہوں
  3. افتخار راجہ

    نیند میں چہل قدمی ! وسعت اللہ خان

    بہت اچھا تجزیہ ہے تاریخ سے مگر کاش کوئی زرداری کو بھی سمجھا دے۔
  4. افتخار راجہ

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیوں کہ ہماری کوئی کل سیدھی نہیں ہے۔ آپ کیا فرماتے ہیں بارے اونٹ کے؟ کہ جس کا گوشت پاکستان میں نہیں کھایا جاتا۔
  5. افتخار راجہ

    ª!ª امریکی ڈبل گیم ª"ª!

    کالم اچھا ہے مگر دوستوں سے التماس ہوگی کہ کوشش کریں خود لکھنے کی اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی، پروفیشنل کالم نگار تو کسی بھی جگہ پڑھے جاسکتے ہیں۔
  6. افتخار راجہ

    جو نہیں جانتے وفا کیا ہے ؟؟

    جب اپنے پاس کچھ بھی نہ تو دوسرون سے کچھ توقع رکھنا بے وقوفی ہوگی،۔ ہم تو اسی سوچ کے حامل ہیں۔ بات امریکہ کی کرنے کی بجائے اپنی کرنی چاہئے کہ ہم اپنے ملک سے کتنے مخلص ہیں، پس امریکی ہم سے کم ہی ہمارے ساتھ مخلص ہونگے۔
  7. افتخار راجہ

    گاؤں کا پیش امام

    جوتا چوری کا خوب لکھا اس طرح کے واقعات سے ہمارا زمانہ طالبعلمی بھرا پڑا ہے۔ :hatoff:
  8. افتخار راجہ

    مبارکباد ’’ عید ِ سعید مبارک ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از : مغل، زے ، آمنہ

    خیر مبارک، ہماری طرف سے بھی جملہ مسلمین و اہلیان محفل کو عید مبارک اللہ کرے سب کی عید خیریت و عافیت سے گزرے اور پر مسرت ہو۔ آمین
  9. افتخار راجہ

    بہت شکریہ جناب میری طرف سے آپکو بھی عیدمبارک ہو، اللہ کرے کہ آپ کا ہر روز روز عید ہی ہو۔

    بہت شکریہ جناب میری طرف سے آپکو بھی عیدمبارک ہو، اللہ کرے کہ آپ کا ہر روز روز عید ہی ہو۔
  10. افتخار راجہ

    پاکستان میں جاری جہاد نہیں بلکہ فتنہ ہے

    بات یہ ہے کہ کوئی ایسی نادیدہ طاقت ہے جو مذہب کواپنے مذموم مقاصد کےلئے استعمال کررہی ہے۔ طالبان، القائدہ، لشکر سب بلواسطہ ایک ہی کام کررہے ہیں اور وہ یہ کہ اسلام کا نام استعمال کیاجائے اور اسکو بدنام کیا جائے اس طرح کی تنظیموں کے خالقان و مالکان امریکہ شریف میں ہی ہیں۔
  11. افتخار راجہ

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    احباب ادھر پوسٹ کررہے تھے اس تھریڈ کو ادھر منتقل کرنے کی منطق سمجھ سے بالا تر ہے، جہاں پر سرے سے دو جوابات موجود ہیں۔
  12. افتخار راجہ

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    ٹھرکی صدر ہم نے کیسا صدر چنا ہے؟ انہوں نے تو حد ہی کردی ہے پاکستان کے صدر آصف زرداری نے امریکی نائب صدر کی امیدوار سارہ پیلن سے ملاقات میں کہا ہے کہ وہ انتہائی حسین ہیں اور انہیں دیکھنے کے بعد انہیں سمجھ آیا ہے کہ پورا امریکہ ان کا دیوانہ کیوں ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جب سارہ پیلن...
  13. افتخار راجہ

    امریکی فوجیوں کو روکیں گے: صدر

    بے چارہ مسکین کرے بھی تو کیا کرے، جسکو یہ ہی معلوم نہیں کہ وہ صدر بھی بن چکا ہے کہ نہیں۔ جب سے صدر بنا ہے، بیرون ملک ہی ہے۔ میرا اپنا خیال ہے کہ یہ صدر دنیا بھر کے طویل ترین سفر کا ریکارڈ توڑے گا۔
  14. افتخار راجہ

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    پرسوں کے اخبارات میں پی پی کے کسی رکن اسمبلی کے حوالہ سے ایک خبر تھی۔ کہ امریکی فوجی کچھ دھاتی بکس ٹرکوں سے ہوٹل کی عمارت کی تیسری منزل میں منتقل کر رہے تھے۔ جن کی کوئی سیکورٹی چیکنگ بھی نہیں‌کی جارہی تھی۔ انہوں نے شور کیا مگر کسی نے کان نہیں‌دھرا۔ اگر واقعی ایسے ہے اور جیسے آگ تیسری منزل سے...
  15. افتخار راجہ

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    خوش آمدید سارہ،
  16. افتخار راجہ

    فوج تن کر تیار ہے

    عمر میرزا صاحب یہ شرعی حکم کس نے جاری کیا؟ کیا اس ملا نے جو خود ایٹم بم کی الف ب نہیں‌جانتا اور پوچھنے پر کہے گا کہ میاں ایٹم کا نسخہ قران کریم میں لکھا ہوا ہے۔میرا اس کو جواب ہے کہ میاں اگر لکھا ہے اور تم نے چودہ سو سال میں اس پر عمل نہیں کیا تو تم سے بڑھ کر لعنتی اور گنہگار کون ہوگا؟ ہمارا...
  17. افتخار راجہ

    پاک فضائیہ کے طیاروں کی پہلی بار قبائلی علاقوں پرپروازیں

    یہ ایک اچھی خبر ہے، کم اس کم امریکیوں کی"کھوتی تھاں" بیٹھ جائے گی، امریکی بچے مجھے تاریخ پر نظر دوڑاتے ہوئے " کمزور پر غصہ آتا ہے اور طاقتور پر ترس" کے مصداق ہر اس جگہ "پنگا" لینے سے گھبرائے نظر آتے ہیں جہاں آگے سے منہہ پر پڑے، جو ہم سے ٹکرائے گا وہ برباد ہوجائے گا، آج کی خبروں کے مصداق...
  18. افتخار راجہ

    وعلیکم سلام جناب بھلا کیوں بات نہیں کریں گے؟ یہ تو میرے لیے باعث فخر ہوگا۔

    وعلیکم سلام جناب بھلا کیوں بات نہیں کریں گے؟ یہ تو میرے لیے باعث فخر ہوگا۔
  19. افتخار راجہ

    کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟ زبیر احمد ظہیر

    دیکھیے امریکہ کا یہ جنون اسے اور دنیا کو کہاں لے جاتا ہے؟ یہ دیوہیکل جن اپنی موت ہی مرے گا۔ پاکستان کے ساتھ ٹکرانے کا مطلب امریکیوں کی موت ہی ہوگا کیوں کہ پاکستان افغان و اعراق کی طرح نہ تو عالمی طور پر تنہا ہے اور نہ ی پتھر کے زمانے کا، اللہ کا شکر ہے ہم ایک قوم ہیں جو رزم حق باطل میں فولاد ہے...
  20. افتخار راجہ

    فوج تن کر تیار ہے

    عارف بھائی اللہ نہ کرے جب ایٹم کے استعمال کا وقت آئے۔ بس یہ ہی دعا کیجئےگا۔ ایٹم صرف دکھانے کے دانت کی حد تک ہی ٹھیک ہے ورنہ دنیا برباد ہوجائے گی۔
Top