نتائج تلاش

  1. کاظمی بابا

    میں بھی اسفند یار ہوں !

    کیپٹن اسفند یار بخاری نے بڈ بیر کیمپ پر حملہ کرنے والوں کا بے جگری سے مقابلہ کیا، آگے بڑھ بڑھ کر دہشت گردوں کو جہنم رسید کیا اور آخر میں خود بھی جام شہادت نوش فرما لیا۔ رسول پاک نے باہوں میں لے لیا ہو گا ۔ ۔ ۔
  2. کاظمی بابا

    بڈھ بیر دہشتگردی

    دہشت گرد بغیر نمبر پلیٹ وین میں سوار ہو کر پشاور کے قلب تک آن پہنچے اور فضائیہ کیمپ پر شب خون مار دیا۔ کے پی کے کی مثالی پولیس نسوار کے نشے میں ٹُن سوئی رہی ۔ ۔ ۔ تاہم بہادر پاک فورسز نے تمام دہشت گردوں کو جہنم میں داخلہ دلوا دیا۔ - ایئر چیف اور آرمی چیف فوری طور پر پشاور روانہ۔ - وزیر اعظم اور...
  3. کاظمی بابا

    انڈا ابالنا

    آج ہم آپ کو انڈا ابالنا سکھائیں گے۔ دیگچی کو چولہے پر رکھیں اور ایک انڈا اس میں ڈال دیں۔ یہ کیا، انڈا ٹوٹ گیا، اُف ۔ ۔ ۔ پانی تو ڈالا ہی نہیں ۔ ۔ ۔ - چلیں دوبارہ دیگچی کو چولہے پر رکھیں، اس میں پانی ڈالیں اور ایک انڈا اس میں ڈال دیں۔ پانچ منٹ بعد نکالیں اور انڈے کو دیگچی کے کنارے سے ٹکرا کر اس...
  4. کاظمی بابا

    ضرورت ایجاد کی ماں ہے

    گاؤں میں بجلی تو تھی مگر دستیابی صرف شام کے چند گھنٹے۔ ہم نے ٹریکٹر کی 12 وولٹ بیٹری سے 220 وولٹ اے سی بنا لئے۔ یہ واقعہ ہے 1984 کا۔ ہمیں بہت بعد میں معلوم ہوا کہ ہم نے جو ڈبا بنایا وہ پاکستان کا پہلا پیور سائن ویو یو پی ایس تھا۔
  5. کاظمی بابا

    غیر مسلموں کو سلام کیسے کہنا چاہئے؟

    غیر مسلموں کو سلام کیسے کہنا چاہئے؟ شروع از عبد الوحید ساجد بتاریخ : 17 June 2015 03:13 PM السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ہنسلو سے ایک بہن پوچھتی ہیں کہ غیرمسلموں کو مسلمانوں کی طرح السلام علیکم کہنا چاہئے یا اس کا کوئی دوسرا طریقہ ہے؟ الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال وعلیکم السلام ورحمة...
  6. کاظمی بابا

    بھارت کی عقل ٹھکانے آ گئی ؟

  7. کاظمی بابا

    چل نکل ۔ ۔ ۔

  8. کاظمی بابا

    ہمارے محسن

  9. کاظمی بابا

    مبارکباد سپاہی مقبول حسین ڈیوٹی پر حاضر ہے ۔ ۔ ۔

    17ستمبر 2005 ء کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام نے قیدیوں کا ایک گروپ پاکستانی حکام کے حوالے کیا-اس گروپ میں مختلف نوعیت کے قیدی تھے-ان کے ہاتھوں میں گٹھڑیوں کی شکل میں کچھ سامان تھا جو شاید ان کے کپڑے وغیرہ تھے-لیکن اس گروپ میں ساٹھ پینسٹھ سالہ ایک ایسا پاکستانی بھی شامل تھا-جس کے ہاتھوں میں...
  10. کاظمی بابا

    السلام علیکم

    بوجوہ غائب رہنے پر افسوس، اطلاع نہ کرنے پر شرمندگی مگر واپسی پر امید ہے کہ دروازہ کھلا ملے گا۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔ بہر کیف، تمام احباب کی خدمت میں ایک بار پھر السلام علیکم۔ امید اور کوشش ہے کہ اب ملاقات میں تواتر رہے، ان شاء اللہ۔ والسلام کاظمی
  11. کاظمی بابا

    اصلاح کی درخواست - پھر بھی مسکراتے ہو ؟

    مسکراتے ہو ؟ - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - ایسے کیوں اکڑتے ہو، رعب کیوں جماتے ہو ہم جو روٹھ جائیں تو، رات بھر مناتے ہو خوش لباسیاں تیری، خوش خوراکیاں تیری نیکریں پہنتے ہو، برگریں اڑاتے ہو ایک ہی دھلائی میں وہ داغ کاٹ دیتے ہیں تم جو مَلتے رہتے...
  12. کاظمی بابا

    پھر بھی مسکراتے ہو ؟

    مسکراتے ہو ؟ - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - ایسے کیوں اکڑتے ہو، رعب کیوں جماتے ہو ہم جو روٹھ جائیں تو، رات بھر مناتے ہو خوش لباسیاں تیری، خوش خوراکیاں تیری نیکریں پہنتے ہو، برگریں اڑاتے ہو ایک ہی دھلائی میں وہ داغ کاٹ دیتے ہیں تم جو مَلتے رہتے...
  13. کاظمی بابا

    تعارف کاظمی بابا کی جانب سے السلام علیکم

    السلام علیکم اردو ویب کی محفل میں حاضر ہیں۔ آج اتفاقاً سرچ کے دوران یہ لنک ملا، یہاں احمد لون بھائی، سخنور بھائی اور یازغل بھائی کے نام دیکھ کر تجسس ہوا۔ اس لئے فوراً رجسٹریشن کر کے آپ سب کے درمیان موجود ہیں۔ امید ہے آپ لوگ ہم سے بور نہیں ہوں گے۔ والسلام کاظمی بابا
Top