مدینہ میں کوئی جان پہچان والا ہے ؟

کاظمی بابا

محفلین
12011378_1480202475609000_8313882586614377332_n.jpg
 

x boy

محفلین
الحمدللہ،،،
دوبار اللہ کے حکم سے اس سرزمین میں قدم رکھا جہاں رحمت العالمین کے قدم ہی قدم ہیں،،،
ایک بار حج تمتو کے بعد مدینۃ المنورہ جانے کا حکم ملا، دوسری بار روڈ کے ذریعے عمرہ پھر مدینۃ المنورہ جانے کا حکم ہوا،،
الحمدللہ،،، ثم الحمدللہ۔

اگر رشتہ دار یا جان پہچان والے مکۃ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ پائے جائے تو عبادات میں کمی آجاتی ہے ۔
 
Top