السلام علیکم

کاظمی بابا

محفلین
بوجوہ غائب رہنے پر افسوس، اطلاع نہ کرنے پر شرمندگی مگر واپسی پر امید ہے کہ دروازہ کھلا ملے گا۔
ہوئی تاخیر تو کچھ باعث تاخیر بھی تھا۔
بہر کیف، تمام احباب کی خدمت میں ایک بار پھر السلام علیکم۔
امید اور کوشش ہے کہ اب ملاقات میں تواتر رہے، ان شاء اللہ۔
والسلام
کاظمی
 

آوازِ دوست

محفلین
کاظمی صاحب خوش آمدید! پروین شاکر نے ایسے ہی تو نہیں کہا
وہ جہاں بھی گیا لوٹا تو میرے پاس آیا
اِک یہی بات ہے اچھی میرے ہرجائی کی :)
 
Top