نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    خوابِ گل رنگ کے انجام پہ رونا آیا آمدِ صبح شب اندام پہ رونا آیا دل کا مفہوم اشاروں سے اجاگر نہ ہوا بے کسئِ گلۂ خام پہ رونا آیا کبھی الفت سی جھلکتی ہے کبھی نفرت سی اے تعلق ترے ابہام پہ رونا آیا مری خوشیاں کبھی جس نام سے وابستہ تھیں جانے کیوں آج اسی نام پہ رونا آیا لے کے ابھرے گی سحر...
  2. فرحان محمد خان

    شکیل بدایونی اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا -شکیل بدایونی

    اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہے آج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا کبھی تقدیر کا ماتم کبھی دنیا کا گلہ منزلِ عشق میں ہر گام پہ رونا آیا مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گری اس قدر گردش ایام پہ رونا آیا جب ہوا ذکر زمانے...
  3. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی خوابِ گل رنگ کے انجام پہ رونا آیا -شکیب جلالی

    خوابِ گل رنگ کے انجام پہ رونا آیا آمدِ صبح شب اندام پہ رونا آیا دل کا مفہوم اشاروں سے اجاگر نہ ہوا بے کسئِ گلۂ خام پہ رونا آیا کبھی الفت سی جھلکتی ہے کبھی نفرت سی اے تعلق ترے ابہام پہ رونا آیا مری خوشیاں کبھی جس نام سے وابستہ تھیں جانے کیوں آج اسی نام پہ رونا آیا...
  4. فرحان محمد خان

    عدم کسی کے لب پہ جب اس بے وفا کا نام آتا ہے- عبد الحمید عدم

    اس میں ایک چھوٹی سی تدوین کر دیجئے درد کو ورودِ کر لیجئے
  5. فرحان محمد خان

    عدم کسی کے لب پہ جب اس بے وفا کا نام آتا ہے- عبد الحمید عدم

    کسی کے لب پہ جب اس بے وفا کا نام آتا ہے طبیعت کو بڑا تکلیفِ دہ آرام آتا ہے نگاہِ بے محابا ڈال دے ادراکِ ہستی پر کہ میری میکشی پر ہوش کا الزام آتا ہے محبت کے فسانے کی بناوٹ ہی کچھ ایسی تھی اِدھر آغاز ہوتا ہے، اُدھر انجام آتا ہے بڑی تاخیر سے تسکین کے اسباب بنتے ہیں بڑی تکلیف سے ساقی لبوں...
  6. فرحان محمد خان

    بوڑھی سوچیں ملیں مجھ کو عزمِ جواں ڈھونڈتے ڈھونڈتے-محمد یعقوب آسی

    بوڑھی سوچیں ملیں مجھ کو عزمِ جواں ڈھونڈتے ڈھونڈتے سر لئے پھر رہا ہوں میں سنگِ گراں ڈھونڈتے ڈھونڈتے کیا خبر کیسی کیسی بہشتیں نظر میں بسا لائے تھے مرگئے لوگ شہرِ بلا میں اماں ڈھونڈتے ڈھونڈتے میرے جذبوں کے بازو بھی لگتا ہے، جیسے کہ شل ہو گئے سرد لاشوں میں ٹھٹھری ہوئی بجلیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے یوں...
  7. فرحان محمد خان

    برائے اصلاح و تنقید (نظم 1)

    خوبصورت واہ
  8. فرحان محمد خان

    غزل برائے تنقید و اصلاح "ہم لوگ لا کے ساتھ بہت دور تک گئے"

    سب سے پہلے نوازش آپ کی جی یہ مصرعہ تو غزک میں نہیں آ سکا گا یہ دونوں بے حد خوبصورت شکریہ
  9. فرحان محمد خان

    ہزار باتیں کہے زمانہ، میری وفا پر یقین رکھنا-نامعلوم

    کیا کسی کو اس کے شاعر کا نام پتا ہے ہزار باتیں کہے زمانہ، مری وفا پر یقین رکھنا ہر اک ادا میں ہے بے گناہی، مری ادا پہ یقین رکھنا مری محبت کی زندگی کو، نظر نہ لگ جائے اس جہاں کی یہی صدا ہے دھڑکتے دل کی،مری صدا پہ یقین رکھنا کسی کو ہنستا نہ دیکھ پائے،عجیب شے ہے یہ بیری دنیا یہ بےمروّت ہے، بے...
  10. فرحان محمد خان

    واہ واہ

    واہ واہ
  11. فرحان محمد خان

    کمال جی

    کمال جی
Top