نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری مے کدہ بن گئیں مست آنکھیں ، زلف کالی گھٹا ہو گئی ہے - فنا بلند شہری

    مے کدہ بن گئیں مست آنکھیں ، زلف کالی گھٹا ہو گئی ہے کیا ہو مے کا نشہ زندگی میں ، زندگی خود نشہ ہو گئی ہے بے اجازت لبوں کو تمھارے چوم کر خود پریشاں ہوں میں ہوش میں اتنی جُراَت نہ ہوتی ، بے خودی میں خطا ہو گئی ہے پہلے تو دیکھنا ، مسکرانا ، پھر نظر پھیرنا روٹھ جانا ہو گیا خون کتنوں کا ناحق ، آپ...
  2. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی دیارِ شاہدِ بلقیس ادا سے آیا ہوں -رئیس امروہوی

    دیارِ شاہدِ بلقیس ادا سے آیا ہوں میں اک فقیر ہوں شہرِ سبا سے آیا ہوں جہانِ نو کی طلب ہے اور اس خرابے میں سوادِ اصطحز و نینوا سے آیا ہوں ! شبِ سیاہ خزاں کی سموم و صر صر تک نگار خانہِ صبح و صبا سے آیا ہوں ابھی کہاں ہے مجھے نوحہ و نوا کا شعور کہ ایک ناحیہِ بے نوا سے آیا ہوں مرے شعور کا...
  3. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں نے کہا ضبط نگارش کا خوف ہے اس نے کہا کہ صفہِ جاں پر رقم کرو رئیس امروہوی
  4. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری جو نظر آر پار ہو جائے - فنا بلند شہری

    جو نظر آر پار ہو جائے وہی دل کا قرار ہو جائے اپنی زلفوں کا ڈال دو سایہ تِیرگی خوش گوار ہو جائے تیری نظروں کو دیکھ پائے اگر شیخ بھی مہ گسار ہو جائے موت کس طرح آئے بالیں پر تو اگرایک بار ہو جائے آئینہ اپنے سامنے سے ہٹا یہ نہ ہو خود سے پیار ہو جائے تجھ کو دیکھے جو اک نظر فوراً چاند بھی شرم...
  5. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    سر محمد وارث سر فاتح سر فرخ منظور
  6. فرحان محمد خان

    واہ واہ

    واہ واہ
  7. فرحان محمد خان

    خوبصورت

    خوبصورت
  8. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری مری لو لگی ہے تجھ سے غمِ زندگی مٹا دے-فناؔ بلند شہری

    مری لو لگی ہے تجھ سے غمِ زندگی مٹا دے ترا نام ہے مسیحا مرے درد کی دوا دے مری پیاس بڑھ رہی ہے مرا دل سلگ رہا ہے جو نہیں ہے جام ساقی تو نگاہ سے پلا دے مرا مدعا ہے اتنا تو اگر کرے گوارہ میں فقیرِ آستاں ہوں مجھے بندگی سکھا دے مجھے شوقِ بندگی میں یہی ایک آرزو ہے ترا نقشِ پا جہاں ہو مرا سر وہیں...
  9. فرحان محمد خان

    عدم ہائے کس ڈھب کی بات ہوتی ہے - عبد الحمید عدم

    ہائے کس ، ڈھب کی بات ہوتی ہے گیسو و لب کی بات ہوتی ہے جانِ من کب کا ذکر کرتے ہو جانِ من کب کی بات ہوتی ہے آپ اکثر جو ہم سے کرتے ہیں وہ تو مطلب کی بات ہوتی ہے آؤ تھوڑا سا نور لے جاؤ ماہ و کو کب کی بات ہوتی ہے جب بھی ہوتا ہے دن کا ذکر عدمؔ ساتھ ہی شب کی بات ہوتی ہےعبد الحمید عدم
  10. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیالہ عدمؔ آنکھ ہے میکدے کی! صراحی جواں آہوؤں کی نظر ہے عبد الحمید عدم
  11. فرحان محمد خان

    مبارکباد استاد محترم اعجاز عبید صاحب کے ۳۰ ہزار مراسلے

    اُستاد محترم جناب الف عین کو بہت بہت مبارک ہو :)
  12. فرحان محمد خان

    پنجہِء زَغ تیز تر، اِس شہر کی آب و ہوا سے-محمد یعقوب آسی

    پنجہِ زَغ تیز تر، اِس شہر کی آب و ہوا سے جھڑ گئے چڑیوں کے پر، اِس شہر کی آب و ہوا سے شور مٹی ، زہر پانی ، اور کچھ لُو کے تھپیڑے جل گئے کتنے شجر، اِس شہر کی آب و ہوا سے توڑ پھینکے پھول بندھن خود پرستی کی ہوا نے ٹوٹتے جاتے ہیں گھر، اِس شہر کی آب و ہوا سے دن تو اپنا ایسے تیسے بیت ہی جاتا ہے...
  13. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    سر فاتح آپ کی رائے کا منتظر :)
  14. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    شکیب جلالی نے مارچ 1953 ء کہی ہے !شکیل بدایونی کی غزل کی تاریخ نہیں مل سکی
  15. فرحان محمد خان

    شکیب جلالی اور شکیل بدایونی کی ایک زمین میں غزلیں

    مقبولیت کے لحاظ سے شکیل بدایونی کی غزل زیادہ مقبول ہے بہ نسبت شکیب جلالی کے۔ باقی اساتذہ کی آراء کا منتظر ہوں سر محمد وارث سر فرخ منظور سر محمد تابش صدیقی سر محمد ریحان قریشی
Top