نتائج تلاش

  1. فرحان محمد خان

    نصیر الدین نصیر زُلف کی اوٹ سے چمکے وہ جبیں تھوڑی سی-پیرسید نصیر الدین نصیر گیلانی

    زُلف کی اوٹ سے چمکے وہ جبیں تھوڑی سی دیکھ لوں کاش ! جھلک میں بھی کہیں تھوڑی سی میکدہ دُور ہے ، مسجد کے قریں ، تھوڑی سی میرے ساقی ہو عطا مجھ کو یہیں تھوڑی سی نا خوشی کم ہو تو ہوتا ہے خوشی کا دھوکا جھلکیاں "ہاں" کی دکھاتی ہے "نہیں" تھوڑی سی پھر مرے سامنے آ ، اور حجابات اٹھا زحمتِ جلوہ پھر اے...
  2. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری جو ترے حسن پہ مٹ جائے وہ پروانہ بنوں-فنا بلند شہری

    جو ترے حسن پہ مٹ جائے وہ پروانہ بنوں میرے جاناں میں ترے عشق کا افسانہ بنوں بندگی کا وہ سلیقہ دے مجھے بندہ نواز مٹ بھی جاؤں تو میں سنگِ درِ جانانہ بنوں عشق نے کر دیا مجبور یہاں تک مجھ کو جان اس بت پہ فدا کر کے میں بت خانہ بنوں اتنی چاہت ہے مجھے اے مرے محبوب تری تو جو بن جائے صنم میں بھی...
  3. فرحان محمد خان

    عدم ساز آتے ہیں جام آتے ہیں -عبد الحمید عدم

    ساز آتے ہیں جام آتے ہیں کیسے کیسے مقام آتے ہیں تم نے آئے تو کوئی بات نہیں لوگ لوگوں کے کام آتے ہیں ایسے آتی ہیں یاد وہ زلفیں ! جیسے لمحاتِ شام آتے ہیں چند لوگوں سے کچھ عقیدت تھی چند لوگوں کے نام آتے ہیں جب بھی آتے ہیں وہ عدم دل میں! کتنے محشر خرام آتے ہیںعبد الحمید عدم
  4. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی غمِ فراق کا تنہا علاج دوری ہے-رئیس امروہوی

    غمِ فراق کا تنہا علاج دوری ہے دلِ حزیں یہ کنارہ کشی ضروری ہے جمالِ دوست کی جانب کشش ہے عین شعور رہا گریز تو وہ جذبِ لاشعوری ہے فروغِ حسن سے ہو کر گزر رہا ہوں میں ہر ایک لمحہِ دید ایک سالِ نوری ہے ابھی سے مہر بہ لب ہو نہ اے گلِ نوخیز! ابھی شگفتنِ غنچہ کی بات ادھوری ہے ابھی سکوں ہے ابھی قلزمِ...
  5. فرحان محمد خان

    فنا بلند شہری قیامت چھپ کے بیٹھی ہے نقابِ روئے قاتل میں - فنا بلند شہری

    آپ کی نشاندہی بالکل ٹھیک ہے لیکن یہ کتاب میں اس طرح ہے جس طرح میں نے یہاں لکھا:)
  6. فرحان محمد خان

    عدم یہ الگ بات ہے ساقی کہ مجھے ہوش نہیں-عبد الحمید عدم

    یہ الگ بات ہے ساقی کہ مجھے ہوش نہیں ورنہ میں کچھ بھی ہوں احسان فراموش نہیں نگہتِ گل بھی ہے! اک وحشتِ نازک کی مثال بارِ ہستی سے کوئی چیز سبکدوش نہیں آہ وہ قرب کہ ہے دورئِ افزوں کی دلیل ہائے وہ وصل کے آغوش در آغوش نہیں اس مروّت سے وہ معبود ہوا ہے عریاں مجھ کو آدابِ عبادت کا بھی کچھ ہوش...
  7. فرحان محمد خان

    آ کے سجّادہ نشیں قیس ہوا میرے بعد -منور خان غافل

    شرط یاری یہی ہوتی ہے کہ تُو نے غافلؔ بھول کر بھی نہ مجھے یاد کیا میرے بعد کمال است واہ واہ
  8. فرحان محمد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مرے قریب نہ آ اے بہشتِ بے خبری ! خود آگہی کی جہنم میں جل رہا ہوں میں رئیس امروہوی
  9. فرحان محمد خان

    رئیس امروہوی ہزار رنگ کے جلوؤں میں گھر گیا ہوں میں -رئیس امروہوی

    ہزار رنگ کے جلوؤں میں گھر گیا ہوں میں یہ کس عذابِ تماشا میں مبتلا ہوں میں حدودِ مطرب و محفل سے ماورا ہوں میں جو گونجتی ہے پہاڑوں میں وہ صدا ہوں میں مرے قریب نہ آ اے بہشتِ بے خبری ! خود آگہی کی جہنم میں جل رہا ہوں میں یہ بے حساب دُھند لکے یہ بے شمار نجوم خرابِ ظلمت و آزردہِّ ضیا ہوں میں...
  10. فرحان محمد خان

    برائے اصلاح و تنقید "مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن"

    یہاں سب خوب ہے ساقی یہ میخانہ بھی اچھا ہے کبھی تو بادہ و ساغر بھی مل ہی جائیں گے ہم کو بہت شکریہ سر سرِ بزمِ وفا مجھ سے کہا مجنوں نے یہ آ کر تمہارے شہر سےتو میرا ویرانہ بھی اچھا ہے اگر یوں کر لیا جائے تو کیسا رہا گا فقیروں کی تو دنیا ہے مرے ساقی تری محفل باقی کام بھی کر رہا ہو کچھ بہتری ہو...
  11. فرحان محمد خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کیا بات ہے واہ واہ :p
Top