بھائی آپ اتفاق کہہ سکتے ہیں
یار پلیز ہمیں انتظار کی سولی پر لٹکا کر آپ کھانے کا فی الحال مت سوچیں آپ ووٹ کاسٹ کر لیں، ٹرانسفارمر سے لے کار تک
ہاں آپ کے ،
آپ کی پینٹنگ کے لیے شہر کے وسط میں ایک ہال تاکہ پورا کراچی نمائش میں شریک رہے
دعا گو ہوں آپ کے لیے ☺️☺️