مجھے بھی ہم کی زیادہ سمجھ نہیں تھی، پہلے پہل اللہ معاف کرے میں اسے پیار والے ایموجی کا لفظی شکل سمجھتا تھا، پھر اسی محفل کی کسی لڑی میں سمجھ آیا کہ یہ تو گہری سوچ پر کہا جاتا ہے ،ہم سے تو کبھی گہری سوچ زیادہ نہیں ہوئی، بس کچھ سمجھ نہ آوے تو ہمم لکھ لیتے ہیں.