سر جی ہم نے آپ کو ایک جگہ ٹیگ کیا ہے
محفل میں الیکشن ہورہے ہیں، پولنگ شروع ہے، آپ نے ہماری پارٹی کو ووٹ دینا ہے، ترازو نشان ہے ،امیدوار مریم افتخار. اوکے!
یاز آپ بھی
زیک آ پ تو میرے خیال میں عاشق ہی ہیں
ضروری نہیں کہ انسان سے ہو کسی کو اپنے پروفیشن سے
بیوی بچوں سے
ملک سے
اپنے کھیتوں سے
آسان کردیا اب اقرار کر سکتے ہیں