الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے گھڑ سواری یوں مشکل ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر گھوڑے 0.5 ہارس پاور کے ہوتے ہیں۔
یہ تو اچھی بات ہے نا ۔ اس طرح گھڑ سوار کو زیادہ دقت نہیں ہوتی کہ گھوڑا اگر اتھرے پن پہ اتر بھی آیا تو زیادہ بھاگنا نہ پڑے گا اس کے پیچھے۔
 

اے خان

محفلین
اور عشاق وغیرہ کے لئے کوئی پیکج نہیں رکھا گیا؟
ہے نا لیکن عشاق کا پتہ تو چلے کون کون ہے،
ان کے لیے ایک میخانہ پلس بہتر ساقیاز تاکہ جام خالی نہ ہونے پائے، پیمانے چھوٹے چھوٹے تاکہ ساقی بار بار خدمت کے لیے حاضر رہے،
ایسا ٹھیک رہے گا
 

زیک

ایکاروس
ہے نا لیکن عشاق کا پتہ تو چلے کون کون ہے،
ان کے لیے ایک میخانہ پلس بہتر ساقیاز تاکہ جام خالی نہ ہونے پائے، پیمانے چھوٹے چھوٹے تاکہ ساقی بار بار خدمت کے لیے حاضر رہے،
ایسا ٹھیک رہے گا
عشق سوبر رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے
 

سیما علی

لائبریرین
سارا دن نعرے لگا لگا گلا خشک ایک چائے کی پیالی نہیں
ظفری
چلیں محب کی طرف چائے تو پئیں گے کم از کم پینے کا انتظام تو ہے ۔۔۔۔/
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top