گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہی تو۔پولو بھی کھیل سکتے ہیں
وہی تو۔پولو بھی کھیل سکتے ہیں
اوہ، یعنی بلڈ ساسیج نما کاروائی ہےخون ہی خون
ویسے گھڑ سواری یوں مشکل ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر گھوڑے 0.5 ہارس پاور کے ہوتے ہیں۔ایک تو سب کا دھیان اسی گھوڑی کی طرف کیوں جاتا ہے۔ ویسے کیا گھڑ سواری نہیں کی جا سکتی؟
یہ تو اچھی بات ہے نا ۔ اس طرح گھڑ سوار کو زیادہ دقت نہیں ہوتی کہ گھوڑا اگر اتھرے پن پہ اتر بھی آیا تو زیادہ بھاگنا نہ پڑے گا اس کے پیچھے۔ویسے گھڑ سواری یوں مشکل ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر گھوڑے 0.5 ہارس پاور کے ہوتے ہیں۔
ترازوآپ کا انتخابی نشان کیا ہے خان بھیا؟
وہ تو مریم افتخار کا ہے نا؟ت
ترازو
اٹھارہ ہاتھوں کے گھوڑے پر سواری کر کے بتائیںویسے گھڑ سواری یوں مشکل ہے کہ پاکستان میں زیادہ تر گھوڑے 0.5 ہارس پاور کے ہوتے ہیں۔
لیکن کم ہارس پاور ٹارک بھی کم جنریٹ کرتی۔یہ تو اچھی بات ہے نا ۔ اس طرح گھڑ سوار کو زیادہ دقت نہیں ہوتی کہ گھوڑا اگر اتھرے پن پہ اتر بھی آیا تو زیادہ بھاگنا نہ پڑے گا اس کے پیچھے۔
یہ کیا معاملہ ہےاٹھارہ ہاتھوں کے گھوڑے پر سواری کر کے بتائیں
سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہلیکن کم ہارس پاور ٹارک بھی کم جنریٹ کرتی۔
ہے نا لیکن عشاق کا پتہ تو چلے کون کون ہے،اور عشاق وغیرہ کے لئے کوئی پیکج نہیں رکھا گیا؟
بالکل نتھیاگلی میں ایک بار مشکپوریتک گھڑسواری کی۔ ایسے لگتا تھا کہ گھوڑا ابھی گر کر مر جائے گا۔لیکن کم ہارس پاور ٹارک بھی کم جنریٹ کرتی۔
ارے بھائی کوئی عاشقانہ قسم کا نشان پکڑو۔ جیسےت
ترازو
عشق سوبر رہ کر بھی کیا جا سکتا ہےہے نا لیکن عشاق کا پتہ تو چلے کون کون ہے،
ان کے لیے ایک میخانہ پلس بہتر ساقیاز تاکہ جام خالی نہ ہونے پائے، پیمانے چھوٹے چھوٹے تاکہ ساقی بار بار خدمت کے لیے حاضر رہے،
ایسا ٹھیک رہے گا
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣اور عشاق وغیرہ کے لئے کوئی پیکج نہیں رکھا گیا؟
گھوڑے ماپنے کا معیار نہ یہ کہ گھوڑے کے مالک نے آپ کے ساتھ کتنے ہاتھ کئےیہ کیا معاملہ ہے
یورپ کا؟فری ڈیٹا پیکج
😅😅😅😅😅🌟🌟یورپ کا؟