الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آدھے آدھے ایک ووٹ کی جگہ پورے پورے دو ووٹ دینے کا حل پوچھیے! :yell:
معلوم تو ہے کہ ہم ٹہرے بے دماغ۔ ایسا حل سوچنے کا تو سوچ بھی نہیں سکتے ۔ پھر آپ نے کیسے سوچا کہ ہم ایسا حل پوچھنے کا سوچیں گے۔ آئیندہ ایسا مت سوچئیے گا ورنہ ہماری بجائے آپ کو بھی بے دماغ سمجھنے کا سوچنا پڑے گا۔ اور ایک میان میں دو تلواریں رہنے کا تو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔
 
سیما علی

بٹیا نعرے بنائیے جلدی جلدی
 
سیما علی

لائبریرین
IMG-0097.jpg

تازہ ترین اسکور بورڈ
 
کو ووٹ دو ۔۔۔۔۔۔ کو نوٹ دو‘——————
ایسی بات ہے تو پھر ہم یوں کہتے ہیں کہ مریم افتخار ذرا سنبھل کے آنچل کا پلو نچوڑئیے گا کہیں پیسے بھی نہ نچڑ جائیں۔
یہ نوٹوں اور پیسوں کا ذکر کیوں ہورہا ہے؟
 
Top