الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

سید عاطف علی

لائبریرین
جو مرضی کر لیں لیکن آخر میں "چور نکل کر بھاگا" کا "بھاگا" مریم پر آنا چاہیے۔ 😂
میں نے شروع تو کیا، لیکن ایمانداری کی بات ہے کہ میں اچھا کھانا پر رک گیا ۔ اور آگے سب کچھ بھول گیا ۔ کیا مریم اور کیا محب :) :) :)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میں نے شروع تو کیا، لیکن ایمانداری کی بات ہے کہ میں اچھا کھانا پر رک گیا ۔ اور آگے سب کچھ بھول گیا ۔ کیا مریم اور کیا محب :) :) :)
بھائی آپ جب بھی کراچی آئے اور میں موجود ہوا تو آپ کے لیے قورمہ پلس نہاری پلس حلیم میری طرف سے بس اکڑ بکڑ نا کریں
اآپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرے۔اکڑ بکڑ ۔ کی تان اچھے کھانے پر پہنچ کر ٹوٹی ہے ؟
 

اے خان

محفلین
اآپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرے۔اکڑ بکڑ ۔ کی تان اچھے کھانے پر پہنچ کر ٹوٹی ہے ؟
بھائی آپ اتفاق کہہ سکتے ہیں
یار پلیز ہمیں انتظار کی سولی پر لٹکا کر آپ کھانے کا فی الحال مت سوچیں آپ ووٹ کاسٹ کر لیں، ٹرانسفارمر سے لے کار تک
ہاں آپ کے ،
آپ کی پینٹنگ کے لیے شہر کے وسط میں ایک ہال تاکہ پورا کراچی نمائش میں شریک رہے
دعا گو ہوں آپ کے لیے ☺️☺️
 
Top