مریم افتخار
محفلین
عبداللہ بھائی۔ آپ نے مجھے آبدیدہ کر دیا۔ ٹھہریں میں آنچل کا پلو نچوڑ کر آتی ہوں!بھائی آپ جب بھی کراچی آئے اور میں موجود ہوا تو آپ کے لیے قورمہ پلس نہاری پلس حلیم میری طرف سے بس اکڑ بکڑ نا کریں
عبداللہ بھائی۔ آپ نے مجھے آبدیدہ کر دیا۔ ٹھہریں میں آنچل کا پلو نچوڑ کر آتی ہوں!بھائی آپ جب بھی کراچی آئے اور میں موجود ہوا تو آپ کے لیے قورمہ پلس نہاری پلس حلیم میری طرف سے بس اکڑ بکڑ نا کریں
بھائی کیوں الیکشن کمپین مشکل بنا رہے ہیں آپ 😂ذہانت پرکھنے کا کوئی سوالنامہ بھی تو ہونا چاہئے۔
میں نے شروع تو کیا، لیکن ایمانداری کی بات ہے کہ میں اچھا کھانا پر رک گیا ۔ اور آگے سب کچھ بھول گیا ۔ کیا مریم اور کیا محبجو مرضی کر لیں لیکن آخر میں "چور نکل کر بھاگا" کا "بھاگا" مریم پر آنا چاہیے۔ 😂
میں نے شروع تو کیا، لیکن ایمانداری کی بات ہے کہ میں اچھا کھانا پر رک گیا ۔ اور آگے سب کچھ بھول گیا ۔ کیا مریم اور کیا محب![]()
![]()
![]()
اآپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرے۔اکڑ بکڑ ۔ کی تان اچھے کھانے پر پہنچ کر ٹوٹی ہے ؟بھائی آپ جب بھی کراچی آئے اور میں موجود ہوا تو آپ کے لیے قورمہ پلس نہاری پلس حلیم میری طرف سے بس اکڑ بکڑ نا کریں
آدھے آدھے ایک ووٹ کی جگہ پورے پورے دو ووٹ دینے کا حل پوچھیے!آدھا آدھا ووٹ دینا ہو تو جلدی سے کوئی حل بتائیے مریم افتخار
ورنہ ہمارا ووٹ چلا
بھائی آپ اتفاق کہہ سکتے ہیںاآپ کو کیسے پتہ چلا کہ میرے۔اکڑ بکڑ ۔ کی تان اچھے کھانے پر پہنچ کر ٹوٹی ہے ؟