السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گوکہ یہ لڑی اُردو الفاظ کی دُرست ادائیگی اور املا کے حوالہ سے ہے تاہم محفل کے ایک انتہائی معزز ومحترم رکن کی شفقت آمیز ہدایت کے بموجب اس علمی اختلاف کے سلسلہ میں وضاحت پیش کر رہی ہوں جس کا اشکال انگریزی الفاظ کی اُردو املا کے سلسلہ میں مجھے درپیش ہوا تھا۔ اشکال...