ویسے سعود بھیا ایک بات تو بتائیں:
آج میں کلاس میں بھی سوچ رہی تھی کہ ایک چیز دیکھ کر سیکھی جاتی ہے، اس میں تمام تر جزئیات پیش نظر نہیں ہوتیں جبکہ ایک چیز کا زندگی بھر عملی تجربہ رہتا ہے وہ چیز ذہن میں تمام سیاق وسباق کے ساتھ مستحضر ہوتی ہے، اور اسے برتنا بہت آسان ہوتا ہے۔ محفل میں شمولیت سے پہلے...