نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    آپ کے بعد ہم
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بھیا آپ بھی مسکرائیں ناں کہ آپ کی مسکراہٹ ہمارے لئے مہمیز کا کام کرتی ہے۔ :)
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اللہ خیر کرے، خاموشی کچھ گھمبیر لگ رہی ہے۔ :)
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    دراصل پوچھنے کی وجہ یہ تھی کہ میرے ان باکس میں ایک پیغام موصول ہوا نظر آرہا ہے جبکہ ان باکس کھولنے پر کوئی نیا پیغام نظر نہیں آرہا۔
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    کیا اب تک مزید مراسلے ارسال نہیں کیے گئے یا میرے براؤزر پر نظر نہیں آرہے؟
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ہاہاہا، یہ میں نے دانستہ حذف کردیا تھا جسے آپ نے مکمل کردیا۔ :)
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    شمشاد بھائی! ہوشیار رہئے گا، ’’مشکوک آدمی‘‘ کے بعد اب امین بھائی ’’ہمسائی کی حلیم‘‘ آپ کی چھیڑ بنانے کے چکر میں لگ رہے ہیں۔ :)
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ویسے شمشاد بھائی! یہ حلیم کا کیا چکر ہے؟ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    لیجئے لطیفہ حاضر ہے: :) امریکہ میں تین ممالک (امریکہ، انگلینڈ اور پاکستان) کی مندوبین حقوق نسواں کے تحفظ کے سلسلے میں اکٹھی ہوئیں اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ خواتین کو حقوق ملنے چاہئیں لہٰذا اب ہم گھر کا کوئی کام نہیں کریں گی اور تمام کام اپنے شوہروں سے کروائیں گی۔ یہ فیصلہ طے ہونے کے بعد اجلاس...
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    بس ایک منٹ میں پوسٹ کرتی ہوں۔ :)
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    شکریہ بھیا! ویسے اصل اجازت تو آپ سے لینی تھی جو مل گئی ہے، ویسے اسے صرف لطیفہ ہی سمجھا جائے کوئی دل پر نہ لے۔ :) ابھی پوسٹ کرتی ہوں۔
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اوہ! سوری امین بھیا! آج تو بہت تھکن ہوگئی ہے، بہت مختصر سے وقت کے لئے حاضر ہوئی تھی، کیوں کہ آج کا دن بہت زیادہ مصروف گزرا۔ اگر کل تک کے لئے ملتوی کردیں تو کوئی اعتراض تو نہیں ہوگا۔ یہ صرف درخواست ہے، وگرنہ آپ کا اصرار برقرار رہا تو ابھی پیش کرنے کی کوشش کروں گی۔ :)
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اللہ کا شکر، آپ کیسی ہیں؟ :)
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ویسے پچھلی پوسٹ میں تیمور بھائی کے گھریلو اُمور کی انجام دہی کے حوالے سےایک لطیفہ یاد آگیا تھا، اگر اجازت ہو تو پیش کردوں۔ :)
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں بھی مختصر سے وقت کے لئے حاضر ہوگئی :) کیسے ہیں سب :)
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    میرا بھی سونے کا وقت ہوگیا ہے۔ اللہ حافظ اور شب بخیر:)
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    ویسے امین بھیا! میں آپ سے علمی موضوع پر اختلاف کا اظہار کرسکتی ہوں ناں؟ آپ نے میری بات کا برا تو نہیں منایا؟ :)
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    دراصل آپ کی پچھلی پوسٹ (واؤ اور الف والی) سے مجھے ذرااختلاف ہے، اسی کی وجہ سے یہ دوسرا سوال بھی کیا تھا۔ ابھی تو سونے کا وقت ہوگیا ہے، کل ان شاء اللہ اس اختلاف کا ذکر کروں گی۔ عین ممکن ہے کہ میرا نکتہ نظر غلط ہو، اور پیش کرنے کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے کہ اگر غلط ہو تو میری اصلاح ہوجائے۔ :)
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    شکریہ ویسے آپ نے تدوین کرکے ’’ایسے الفاظ جن میں سین پر حرکت نہیں ہوتی‘‘ میرا اعتراض ختم کردیا، ورنہ ابھی جواب میں ایسے الفاظ کی لسٹ پیش کرنے والی تھی جو سین متحرک سے شروع ہوتے ہیں۔ جیسے: سب میرین، سب انسپکٹر، سفاری وغیرہ :)
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    نہیں مجھے آج ہی واپس کرنا ہے۔ اُدھار یہ ہے کہ اُس دِن جب مجھ پر قنوطیت سوار تھی، آپ نے غالباً میری دلجوئی کے لئے مجھ سے اُداسی کا سبب معلوم کرنا چاہا تھا، لیکن میں اس وقت سبب نہیں بتاسکی، دراصل اُداسی کا غلبہ اتنا شدید تھا کہ کچھ پوسٹ کرنے کو جی ہی نہیں کر رہا تھا۔ اس بات کی معذرت کرنی تھی۔ :)
Top