شکریہ امین بھیا۔
اشکال یہ ہے کہ انگلش کے بہت سارے الفاظ جو سین ساکن سے شروع ہوتے ہیں، اسے اردو میں بجائے سین سے لکھنے کے اس لفظ کے شروع میں ایک الف کا اضافہ کردیا جاتا ہے جیسے:
سٹوڈنٹ کو اسٹوڈنٹ، سکائی کو اسکائی، سٹور کو اسٹور، سٹار کو اسٹار، سکول کو اسکول، سٹینڈ کو اسٹینڈ، سٹاف کو اسٹاف وعلیٰ...